ایشین گیمز 2018 کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد نے دو گول اسکور کیے جبکہ محمد عرفان اور مبشر علی نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔پاکستان گروپ کا آخری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ قومی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹاپ پاکستانی اسنوکر اسٹار محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال آئندہ ماہ قطر میں ہونے والے ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں ایونٹس19 سے 25 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق قطر میں ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد میں لاہور قلندرز کے ٹرائلز مکمل،17رکنی ٹیم منتخب
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلنددزنے فیصل آباد میں پلیئر ڈولپمنٹ پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کے بعد سترہ رکنی ٹیم منتخب کرلی ۔ہفتے کوفیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں دو روز جاری رہنے والے ٹرائلز میں قلندرز بننے کے ہزاروں خواہشمند کرکٹرز نے شرکت کی ۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ...
مزید پڑھیں »لباس پر اعتراض
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے سے روک دیا۔فرنچ اوپن کے میچز میں سیرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فرینچ ٹینس فیڈریشن کے صدر برنارڈ گوشیلی نے بیان جاری کیا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ کل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیےکل ایبٹ آباد پہنچیں گے ، 26 کرکٹرز آرمی اسکول آف فزیکل اینڈ ٹریننگ کے فٹنس کیمپ میں شریک ہوں گے۔قومی کرکٹرز طویل آرام کے بعد ایک طویل کرکٹ سیزن کے منتظر ہیںجس کا آغاز ایشیا کپ سے ہوگاجو 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے۔ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان نے کیریبین لیگ میں تباہی مچا دی،نیا ریکارڈ بنا ڈالا
پورٹ آف اسپین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ڈالی۔کیربئین پریمئیر لیگ میں بارباڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا اور 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔سی پی ایل کے 16ویں میچ میں سینٹ کٹس کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ دیوانوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی، رنگ آف پاکستان کے نام سے ہونے والا بین الاقوامی ریسلنگ ایونٹ وینیو مکمل نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ ہونے والا انٹرنیشنل ریسلرز کا ’ رنگ آف پاکستان‘ایونٹ منسوخ ہوگیا،جس کے دوسرے ایونٹ کا میلہ غیر ملکی پہلوانوں نے رواں ...
مزید پڑھیں »لاہور اور سیالکوٹ کی کرکٹ سیریز،لاہور کا وائٹ واش
پہلا میچ ۔۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اوور میں 72کا ٹارگٹ دیا جو سیالکوٹ نے شیرا تارڑ ۔ارسلان بٹ ۔اور بنٹو کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 5:2اوور میں پورا کر لیا۔ سیالکوٹ کی طرف سے اسامہ علی ۔کبیر علی ۔ رانا کامران۔ اور سلمان سلو کی تباہ کن باؤلنگ لاہور کی بیٹنگ لائن کو تباہ برباد کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »جنرل(ر)عارف حسن،ڈی جی سپورٹس بورڈ و دیگر کی نرگس کو مبارکباد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ جنرل (ر) عارف حسن،سیکر ٹری پی او اے خالد محمود ،دائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ عارف ابراہیم۔صدر پاکستان اتھلیٹکس فیدریشن جنرل(ر) اکرم ساہی ۔صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کرنل(ر) وسیم۔ ڈی ڈی جی پی ایس بی منصور احمد خان،صدر پاکستان کراٹے ایسوسی ایشن محمد جہانگیر،سابق سیکر ٹری پی ٹی ایف کرنل ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفردی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی اور وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پشیاور زلمی کے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم اور جاوید آفریدی کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خصوصی طور پر ...
مزید پڑھیں »