لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹرشاہ زیب حسن کی اپیل کے معاملے پر آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے فیصلہ سنادیا، جس کے تحت ان پر پابندی کی سزا ایک سال سے بڑھا کر 4 سال کر دی گئی جبکہ 10 لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھا گیا ہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عمران نذیر نے بیماری کو مات دے دی، ساڑھے چار برس بعد کرکٹ میں واپسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین عمران نذیر نے اپنے منفرد جارحانہ اندازکی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی، ان کا کیرئیر اتار چڑھاؤ کا شکار رہا لیکن ان کی شہرت میں کبھی کمی نہ آئی۔ابھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے شہرت حاصل کی ہی تھی کہ عمران نذیر کرکٹ سے دور ہوگئے۔ عمران نذیر نے کرکٹ سے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر ملینگا کے کیریئر پر سوالیہ نشان
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن سلیکٹرز نے تجربہ کار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ڈراپ کرکے ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سلیکشن کمیٹی نے ان کی درخواست کے باوجود جنوبی افریقا کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ لیفٹ آرم پیسر بینورا فرنینڈو 3 سال بعد شامل کئے گئے ہیں ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،سید عاقل شاہ چیف ڈی مشن مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جکار تہ میں ایشین گیمز کے لئے کے پی کے کے عاقل شاہ پاکستان کے چیف ڈی مشن مقررکیا گیا ہے۔ عارف ابراہیم اور احمر ملک ڈپٹی چیف ڈی مشن ہوں گے۔ ایشین گیمز کے لئے پاکستان کا دستہ 359 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل ہو گا ۔ پاکستان کا دستہ 35 ایونٹس میں حصہ لے گا ...
مزید پڑھیں »کوائنٹن ڈی کاک کا کائونٹی کھیلنے سے انکار
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹسمین کوائنٹن ڈی کاک نے انگلش کائونٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدے کے باوجود جنوبی افریقی بورڈ کی درخواست پر کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ حال ہی میں زخمی ہونے والے کپتان فاف ڈوپلیسی کی جگہ سری لنکا کے خلاف باقی ماندہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے والے ڈی کاک نے سیزن کے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی پلیئرز کو مکمل واجبات کی ادائیگی نہیں ہوئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایچ ایف کے دعوے کے باوجود کھلاڑیوں کو اب بھی دو دو لاکھ روپے نہیں مل سکے ہیں۔ فیڈریشن نے ہر کھلاڑی کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے ادا کرنا تھے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فی کس چھ چھ لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے اب بھی دو دو لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ابھی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ نہیں،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نئے چیئرمین کی تقرری کے حوالے سے گیند عمران خان کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان بورڈ کے سرپرست اعلیٰ ہوں گے اور اگر وہ اپنے کسی شخص کو پی سی بی میں لانا چاہتے ہیں تو مجھے اشارہ کردیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا ہرجانہ کیس ،بھارتی بورڈ کو ثبوت جمع کرنے میں مشکلات
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی بورڈ کو پاکستان کے کیس میں اپنا موقف ثابت کرنے کیلیے ثبوت جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ پیش کردہ بیانات میں حکومت کی جانب سے نہ کھیلنے کا تحریری حکم شامل نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق”بگ 3“ کی حمایت پر بھارت نے پاکستان سے2014 ءمیں 6 باہمی سیریز کا معاہدہ کیا ...
مزید پڑھیں »راجرز کپ،ماریہ شرپووا کا فاتحانہ آغاز
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے راجرز کپ کا فاتحانہ آغاز کر دیا، انہوں نے پہلے مرحلے میں بلغاریہ کی سیسیل کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی ہے۔راجرز کپ کے پہلے مرحلے میں روس کی ماریہ شرا پووا اور بلغاریہ کی سیسیل sesil میں جوڑ پڑا، روسی ٹینس سٹار نے شاندار پرفارمنس دکھائی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،رئیل میڈرڈ نے روما کو شکست دیدی
سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب ریال میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے ...
مزید پڑھیں »