آئی ایل ٹی 20 میں ٹام بینٹن کی سنچری نے شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا شارجہ ; ایم آئی ایمریٹس نے ٹام بینٹن کی 55 گیندوں پر ناقابل شکست 102 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ایم آئی ایمریٹس کی جانب سے اپنی پہلی مہم کو خاص بناتے ہوئے ٹام ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
آئی ایل ٹی 20 میں ایان افضل خان کا ریکارڈ اسپیل گلف جائنٹس کو شکست سے نہ بچاسکا
آئی ایل ٹی 20 میں ایان افضل خان کا ریکارڈ اسپیل گلف جائنٹس کو شکست سے نہ بچاسکا دبئی ; ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں اپنی دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے گلف جائنٹس کو 37 رنز سے شکست دیدی۔ ایان افضل خان نے صرف 16 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں جس نے ڈی ...
مزید پڑھیں »بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا رشتہ ازدواج میں منسلک
بھارت کے جیولین تھرو ایتھلیٹ نیرج چوپڑا شادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف جیولن تھرو ایتھلیٹ اور دو بار کے اولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نے اپنی شادی کا اعلان فوٹوا ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے کیا۔ اپنے مداحوں کو شادی کی اطلاع دیتے ہوئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »صدرمملکت اور وزیراعظم کی قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار فتح پر مبارکباد
صدرمملکت اور وزیراعظم کی قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح پر مبارکباد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی ...
مزید پڑھیں »سندھ بیچ گیمز کی جنرل ٹرافی کراچی نے 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ جیت لی
سندھ بیچ گیمز کی جنرل ٹرافی کراچی نے 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ جیت لی کراچی ; سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کے تحت سہ روزہ سندھ بیچ گیمز رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، کلفٹن کے ساحل پر ہونے والے تین روزہ سندھ بیچ گیمز میں کراچی ڈویژن نے 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ اپنی سبقت ثابت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر کی پی او اے کی ایسوی ایٹ سیکریٹری جنرل تہمینہ آصف سے ملاقات
خواتین کھلاڑیوں کو اسپورٹس انفراسٹرکچر کی فراہمی کیلئے پی او اے سے تعاون کریں گے۔ سلطان شاہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر کی پی او اے کی ایسوی ایٹ سیکریٹری جنرل تہمینہ آصف سے ملاقات کراچی۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان پیڈل فیڈریشن انٹرنینشل پیڈل فیڈریشن سے منسلک ہوگئی
پاکستان پیڈل فیڈریشن انٹرنینشل پیڈل فیڈریشن سے منسلک ہوگئی ۔۔پاکستان پیڈل فیڈریشن کی جانب سے کراچی میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کےآفیشلز اور پلیئرزنے شرکت کی پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر نے ورکشاپ سے ویڈیولنک کے ذریعے گفتگو میں کہا پیڈل فیڈریشن انٹرنیشنل فیڈریشن سےمنسلک ہونےوالی ملک کی واحد فیڈریشن ہے ہم پیڈل کی ...
مزید پڑھیں »کراچی باسکٹ بال چیمپئن شپ 2025 کا اعلان
کراچی باسکٹ بال سکروٹنی کمیٹی نے کراچی باسکٹ بال چیمپئن شپ 2025 کا اعلان کر دیا کراچی باسکٹ بال سکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین اشفاق احمد کی قیادت میں کراچی باسکٹ بال چیمپئن شپ 2025 کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ چیمپئن شپ جنوری 2025 کے آخری ہفتے میں منعقد کی جائے گی۔ چیئرمین اشفاق احمد نے تمام باسکٹ بال کلبز ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
آئی ایل ٹی 20 میں گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا دبئی ; گلف جائنٹس نے دبئی کیپیٹلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں اپنی مہم کی پہلی فتح حاصل کی۔ 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گیرہارڈ ایرسمس اور شمرون ہیٹمائر نے صرف 44 ...
مزید پڑھیں »ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 53 رنز سے شکست دیدی
ڈیزرٹ وائپرز نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 53 رنز سے شکست دیدی ابوظبی ; ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایلکس ہیلز کی نصف سنچری، نیتھن سوٹر کی تین وکٹوں اور لیوک ووڈ کے تین ناقابل یقین کیچز کی بدولت 53 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپنے ابتدائی 4 میچوں میں 4 ...
مزید پڑھیں »