پاکستان شاہینز ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن جاری امام الحق، ابرار احمد، قاسم اکرم، شارون سراج، روحیل نذیر اور محمد اویس انور نے پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا نیاز خان اور علی زریاب آصف آج اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ کامران غلام بنگلادیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل : ایڈیلیڈ اسٹرائیکر نے پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے ہرادیا
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل : ایڈیلیڈ اسٹرائیکر نے پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے ہرادیا۔ جیک ونٹر کی جارحانہ سنچری ، عباس آفریدی کی نصف سنچری ڈارون 18 اگست ۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ اس میچ کی خاص بات جیک ...
مزید پڑھیں »شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا ؛ 150 سے زائد کھلاڑی شریک
شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ پشاور میں شروع‘مشیر کھیل سید فخر جہاں نے افتتاح کیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) شوکت خانم کے پی سکواش ٹورنامنٹ گزشتہ روز پشاورکے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا اس میں 150 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں چار روزہ ایونٹ میں انڈر15 ‘انڈر17 اور انڈر19 بوائز اور ویمنز ایونٹس رکھے گئے ہیں‘ اس موقع پر مشیر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد کی ملاقات پشاور ; خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے وفد نے صدر امجد عزیز ملک کی قیادت میں گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد میں ملک کے چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے سپورٹس رائیٹرز شریک تھے ملاقات میں صوبے ...
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کومیٹس کو 91 رنز سے ہرادیا
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز : پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کومیٹس کو 91 رنز سے ہرادیا۔ عرفان خان کی شاندار سنچری۔ عارف یعقوب کی چار اور عرفات منہاس کی تین وکٹیں پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا- ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل اور فائنل کل کھیلے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر دو بجے سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ٹریننگ سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ ; خیبر پختونخوا کی ٹیم کا اعلان
نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا پشاور: لاہور میں رواں کھیلی جانیوالی نیشنل جمناسٹک چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔ اس سلسے میں صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابر ایڈوکیٹ ، سینئر نائب صدر شہنیلاادریس اورسیکرٹری محمد راجہ کی نگرانی گزشتہ روز پشاور سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پشاور: جشن آزادی انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
جشن آزادی انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی پشاور: صوبائی دارلحکومت پشاور میں منعقدہ جشن آزادی انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس شاہ فیصل تھے ، انکے ہمراہ صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر خالد نور، صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ، 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ چیمپئن شپ 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی۔ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور کوچز براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے۔ بھارتی ٹیم کااستقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا اس کے ...
مزید پڑھیں »میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ کی محنت تھی ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم
پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا آئندہ بھی کروں گا۔ جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ ...
مزید پڑھیں »