انڈر 15 میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کو فائنل میں شکست ہوئی جس کے بعد اس نے ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ناروے کپ 15 کا فائنل ناروے کے کلب کفم کام اوسلوکے نام رہا اس نے فائنل میں پاکستان کی ٹیم کو شکست دی، مقابلہ مقررہ وقت پر 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں کھیلا گیا، بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے شاندار پرفارمنس کا دکھاتے ہوئے فائنل میں سیکنڈ سیڈ ہانگ کانگ کے میتھیو لائے کو 3 صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 6-11، 1-11 اور 3-11 رہا اور صرف 24 منٹ میں فائنل اپنے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرِفہرست
پیرس اولمپکس کے آٹھویں روز کے اختتام پر مزید 31 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 57 ممالک کا کھاتہ کھل چکا ہے۔ اولمپکس کا آٹھواں روز امریکی ایتھلیٹس کے نام رہا جنہوں نے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ملک کو 14 گولڈ میڈلز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ ؛ مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں، لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی پر 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3 جبکہ ملیکہ، روشنان، علینا، نزالیہ اور کرشمہ نے ایک ایک گول کیا۔ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش اے کیخلاف پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان؟
بنگلادیش اے کیخلاف میں پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں 2 بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شاہینز کے وائٹ بال اسکواڈ میں بنگلادیش اے کیخلاف دو تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے، فاسٹ باؤلر کاشف علی چار روزہ میچ انجری کا شکار ہوکر باہر گئے تھے جبکہ طیب طاہر کو ڈراپ کیا جائے گا۔ اسی طرح دونوں ...
مزید پڑھیں »حذیفہ شاہد نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ کے وانگ ژو کیو کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ہفتہ کے روز کھیلے گئے فائنل مقابلے میں حذیفہ شاہد نے وانگ ژوکیو کو 6-11، 8-11 اور 4-11 پوائنٹ کے ساتھ شکست دے کر ٹائٹل جیتا اور قومی پرچم کو سربلند کیا۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی انڈر 15فٹبال ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
ناروے کپ انڈر 15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، پاکستانی بچوں نے سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست دی۔ پاکستان میں فٹبال کا رجحان بڑھ رہا ہے اور پاکستانی کھلاڑی انٹرنیشنل سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ناروے کپ انڈر ففٹین میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم نے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ ؛ پاکستانی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ بھی ہار گئی
ناروے کپ میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ پنالٹی ککس پر ہار گئی۔ پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے سوترا کلب نے 5 کے مقابلے 4 گول سے پنالٹی ککس پر شکست دی، میچ مقررہ وقت پر ایک، ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس پر کیا ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی
پیرس اولمپکس میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دے کر 52 سال بعد اولمپکس میں کینگروز کیساتھ فتح سمیٹ لی۔ بھارت کی جانب سے ابھیشیک نے ایک اور کپتان ...
مزید پڑھیں »آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی باکسر کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا
آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملو نے کہا کہ آئی بی اے انجیلا کیرینی کو گولڈ میڈلسٹ کے لیے مقرر انعامی رقم دے گی۔ آئی بی ا ے نے مئی میں پیرس اولمپکس باکسنگ ایونٹ کے 100 میڈلسٹس کے لیے ...
مزید پڑھیں »