مصنف کی تحاریر : News Editor

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا،شاہ تاج کوکنگ کی ٹیم بھی جیت گئی حیدرآباد ؛  آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کوآٹھ وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں شاہ تاج ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آغاز 8 جنوری سے ہوگا۔ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں ٹوٹل نو رائونڈز ہونگے، ہر رائونڈ میں چار میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر ٹیم ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں آٹھ فرسٹ کلاس میچ کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو پچاس لاکھ روپے جبکہ رنراپ ٹیم کو پچیس ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ کا اعلان ۔ تین روزہ میچ 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ بیٹر امام الحق پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے ۔ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پیر 6 ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فائنل ۔ دوسرا دن : سیالکوٹ کی ٹیم پہلی اننگز میں 245رنز پر آؤٹ

قائداعظم ٹرافی فائنل ۔ دوسرا دن : سیالکوٹ کی ٹیم پہلی اننگز میں 245رنز پر آؤٹ ۔ محمد ہریرہ اور محسن ریاض کی نصف سنچریاں۔ پشاور کے نیاز خان کی پانچ وکٹیں کراچی 3 جنوری ۔ 2025 ; پشاور کے نیاز خان اور عامر خان کی عمدہ بولنگ کے نتیجے میں سیالکوٹ کی ٹیم قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز ...

مزید پڑھیں »

ویمنز انڈر 19ورلڈ کپ ; پاکستانی انڈر 19 ویمنز ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جاری

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی میں تربیتی کیمپ کے تیسرے روز 2 ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے، حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ میچ صائم ایوب انجری کا شکار، ہسپتال منتقل

پاکستان کو بڑا دھچکا، صائم ایوب انجری کا شکار، ہسپتال منتقل آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد عارف سعید کا صدر اور خالد محمود کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونا پاکستان بھر کی اسپورٹس فیڈریشن کا ان پر اعتماد کا مظہر ہے، صدر امجد عزیز ملک امید ہے پی او اے کی نومنتخب قیادت میں پاکستان عالمی مقابلوں میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گا، ...

مزید پڑھیں »

24 سالہ ایتھلیٹ بیٹریس چیبٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

24 سالہ بیٹریس چیبٹ ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا  پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی

مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی  پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین نے بھی پی ایس ایل 10 کے لیے رجسٹریشن کروا لی۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز ختم ہو گیا، پروٹیز نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں اوپنر ریان ریکلٹن 176 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ آج آؤٹ ہونے والے آخری بیٹر کپتان ٹیمبا باووما تھے، جنہوں ...

مزید پڑھیں »