کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ویمن ٹیم کے لیے بھی غیر ملکی کوچ تلاش کیا جارہا ہے، خواتین کرکٹرز کے لیے بھی ویسے ہی اقدامات ہوں گے جیسے مینز کے لیے ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم ترقیاتی کام کے بعد دنیا کے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک ہوگا، کراچی میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ دورے میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔ انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار سترہ رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلکیس میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی
کرکٹرز کی صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں خاتون آرچر کوچ کیساتھ بدتمیزی ، تیر اندازی کرنے والے بچوں کو بھی ہراساں کیا پشاور سپورٹس کمپلکیس میں پیش آنیوالے واقعے میں کرکٹ کے نام پر داخل ہونیوالے کھلاڑیوں نے خاتون کوچ کیساتھ بدتمیزی کا مظاہرہ کیا ، گذشتہ روز آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مختص جگہ پر کرکٹ کھیلنے والے دو کھلاڑی آئے ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ
خصوصی افراد کے مقابلے کے آرگنائزر کا خصوصی کھلاڑی کیساتھ ڈرامہ حیات آباد میں شروع ہونیوالے خصوصی افراد کے کھیلوں مقابلے میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے خصوصی ملازم کیساتھ بھی مقابلے کروانے آرگنائزر نے ڈرامہ کردیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا ایک ملازم جو اس وقت ہاسٹل میں ڈیوٹی پر تعینات ہے ایک دن قبل خصوصی افراد کے مقابلے منعقد کروانے ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے
وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ کرنے والے تیراکوں کو پانچ پانچ سو روپے دئیے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے سوئمنگ پول کی افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کرنے والے سوئمرز کو پانچ پانچ سو روپے دئیے ، تین سوئمرزنئے بننے والے سوئمنگ پول میں افتتاح کے موقع پر سوئمنگ کررہے تھے وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے نئے ...
مزید پڑھیں »53 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ ٹیم کے ٹرائلز مکمل
53 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ ، خیبر پختونخواہ ٹیم کے ٹرائلز مکمل ، ٹیم کا اعلان کردیاگیا لاہور میں ہونیوالے 53و یں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کے ٹرائلز مکمل ہوئے ، خیبر پختونخواہ ٹیم کیلئے ٹرائلز صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں منعقد ہوئے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے جمناسٹ نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہو گیا۔
انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہو گیا۔ پشاور میں انٹر مدرسہ گیمز والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز دھوم دھام سے ہوا کیونکہ مختلف علاقوں کی ٹیموں نے کورٹ پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ابتدائی میچوں میں ڈی آئی خان اور بنوں نے فتح حاصل کرتے ہوئے ایک دلچسپ مقابلے کا آغاز کیا۔ ضم شدہ قبائلی ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
افغانستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ افغانستان کی ٹیم میں رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللّٰہ عمر زئی ، نجیب اللّٰہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی اور گلبدین نائب شامل ہیں ، کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے بھی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے آل راؤنڈر مچل مارش کو کا کپتان بنا دیا ہے جبکہ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس ، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس اور گلین میکسویل شامل ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اوول گراؤنڈ اور حنیف محمد ہائی پر فارمنس سنٹر کا بھی وزٹ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی نے جم۔ سوئمنگ پول اور دیگر سہولیات ...
مزید پڑھیں »