پشاور سپورٹس کمپلیکس: لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں مشینوں کی خرابی، جگاڑ اور اخراجات مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم، جس پر 2022 میں پاکستان سپورٹس بورڈ نے دس کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کی تھی، اب شدید مسائل کا شکار ہے۔ اس سٹیڈیم کے ٹرف کو پانی فراہم کرنے والی مشینیں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سہرش اور مہوش نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں برانز میڈل جیت لیا
"علی بہنوں کی شاندار کارکردگی: سہرش اور مہوش نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں برانز میڈل جیت لیا!” پشاور سے تعلق رکھنے والی اسکواش کی نوجوان کھلاڑی، سحرش علی اور مہوش علی نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلہ ایڈنبرا اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ سحرش علی نے ...
مزید پڑھیں »روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے، اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کے جو روٹ اور ہیری بروک ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد کر لئے گئے، سری لنکا کے کامیندو مینڈس اور بھارت کے جسپریت بمرا بھی نامزد کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ ہیری بروک نے سال 2024 میں 12 ٹیسٹ میچز میں 55 ...
مزید پڑھیں »’ راسی وین ڈیر ڈوسن ‘نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی
پی ایس ایل سیزن: 10 جنوبی افریقہ کے’ راسی وین ڈیر ڈوسن ‘نے بھی رجسٹریشن کروا لی پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے پی سی بی کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں اور نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے سائن اپ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے ...
مزید پڑھیں »اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے
پاکستانی نوجوان اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اذان علی خان نے فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے دی،انہوں نے اپنی یہ جیت پاکستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کے نام کردی۔ ایونٹ میں 22 ممالک سے کھلاڑیوں نےحصہ لیا،چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کھلاڑی ، کوچ ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا
فیصل آباد انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا فیصل آباد ؛ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام انڑ کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل میچ جو کہ قمر اکرام ہاکی اکیڈمی اور اولکھ ہاکی اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا ،جوکہ قمر اکرام ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی بہترین کارکردگی پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختوا کی ٹیم نے نیشنل کلائمنگ چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی میڈلز جیت لئے۔ سیکرٹری جنرل نجیب خٹک کا کہنا ہے کہ باﺅلڈر رائزنگ کیٹگری میں ولید محمود نے گولڈ شہزاد احمد نے برونز، لیڈ کیٹگری میں محمد سلمان خان ...
مزید پڑھیں »عارف سعید پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن انتخابات، عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی ایس وی پی، خالد محمود سیکریٹری جنرل کامیاب عامر جان، ماجد وسیم، عشرت اشرف، عندلیب سندھو نائب صدور، محمد جہانگیر ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب احمد ملک سیکریٹری فنانس، ایسوسی ایٹ سیکریٹری جنرلز کی نشست پر اعصام الحق، واجد علی اور تہمینہ آصف کامیاب پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے ٹاٸٹل کا کامیابی سے دفاع کیا فاٸنل میں آرمی کو شکست، لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38پواٸنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »