مصنف کی تحاریر : News Editor

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ، دوسری ٹیم کون ہوگی؟

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ، دوسری ٹیم کون ہوگی؟ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا، جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اتوار کو سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر

نیشنل بلائنڈ گیمز کا تیسرا ایڈیشن اتوار کو پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گیا ۔ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے خصوصی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں بلائنڈ فٹ بال، بلائنڈ جوڈو، بلائنڈ ارچری ، بریل شطرنج، ایتھلیٹکس اوربلائنڈ بیس بال کے مقابلے ہوئے جن میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال

سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال (اصغر علی مبارک) .. سال 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلوں میں صرف اس سال ہی نہیں اس صدی کی سب سے بڑی کامیابی ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل تھا۔8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا ایک ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا

فیڈرل بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئین شپ کا آغاز ہوگیا۔ چیمپئین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹرسلیم اختر رانا کے مطابق شینڈر41اسنوکر اکیڈمی میں جاری ایونٹ میں سو سے زائد پلیئرز حصہ لے رہے ہیں جبکہ ٹورنامنٹ کے ذریعے نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم کا چناو بھی عمل میں لایا ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فائنل ؛ سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان2 جنوری سے کراچی میں کھیلا جائے گا

قائداعظم ٹرافی کا فائنل سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان2 جنوری سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیالکوٹ اور لاہور وائٹس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ سیالکوٹ کی دوسری اننگز میں اذان اویس کی سنچری۔ اذان اویس نے پہلی اننگز میں بھی سنچری اسکور کی تھی۔ سیالکوٹ کے شاہ زیب بھٹی کی پانچ وکٹیں ۔ قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ : ...

مزید پڑھیں »

پشاور: 80 لاکھ روپے کی ہاکی ٹرف صفائی مشین دھول اور گندگی کی نذر

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی 80 لاکھ روپے کی ہاکی ٹرف صفائی مشین دھول اور گندگی کی نذر پشاور: خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے 80 لاکھ روپے کی لاگت سے خریدی گئی ہاکی ٹرف صفائی مشین انتظامیہ کی غفلت کے باعث دھول اور گندگی میں ڈھک گئی ہے۔ اس مشین کی صفائی یا حفاظت کے لیے کوئی انتظام نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »

چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ ; جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل جیت لیا

چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ ; جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل جیت لیا کراچی(رپورٹ عامر کفایت) قمر ہاکی الیون کے زیر اہتمامِ کرونا پینٹ قمر الیون چیلنجرز 7 سائیڈ ہاکی لیگ کے جونیئر کٹیگری بوائز اور گرلز پر مشتمل ٹیم برکت بھائی جی الیون نے ریحان عمر ملک ہاکی کلب ...

مزید پڑھیں »

میلبرن ٹیسٹ ; آ سٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو 184 رنز سے شکست

میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو شرمناک شکست، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ اس ٹیسٹ میچ میں جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو بارڈرگواسکر ٹرافی میں پانچ میچز کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت کی پوری ٹیم 340رنز کے تعاقب میں 155رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کی جانب سے یشاسوی جیسوال 84 اور رشبھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 ; ابتک کتنے غیر ملکی کھلاڑی رجسٹریشن کروا چکے؟

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کیلیے ابتک 37 غیرملکی کھلاڑی رجسٹریشن کرواچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے 8، بنگلہ دیش سے 4، نیوزی لینڈ سے 3 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی، انگلینڈ سے 9، سری لنکا سے 6،جنوبی افریقہ سے 3 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروائی۔ افغانستان، متحدہ عرب امارات، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے سے ایک ایک کھلاڑی نے رجسٹریشن کروائی۔ آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا ; شان مسعود

کوربن بوش اور ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا، شان مسعود ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے ہم نے میچ جیتنے کے کئی مواقع گنوائے ،پہلی اننگز میں کوربن بوش ،دوسری میں ربادا نے جیتا ہوا میچ چھن لیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے اہم ...

مزید پڑھیں »