پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پیرس اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’اولمپکس گو پیرس 2024 ‘‘ لانچ
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے پیرس 2024 اولمپکس کے لیے آفیشل موبائل گیم ’’ اولمپکس گو- پیرس 2024 ‘‘لانچ کر دی ۔ آئی او سی کے مطابق شائقین کو حقیقی معنوں میں اولمپک گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ’’ اولمپک گو-پیرس 2024 ‘‘ شروع کیا گیا ہے۔ آئی او سی کی ٹیلی ویژن اور ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) ...
مزید پڑھیں »انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند
انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انگلینڈ کے سابق کرکٹر مائیکل وان کے ساتھ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے بولر بہترین ہیں، انڈیا کے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ میچز ہونے چاہیئیں۔ روہت شرما نے کہاکہ پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ ؛ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20میچ: بارش کے باعث بے نتیجہ ختم.. …….اصغر علی مبارک……….. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تاہم، میچ شروع ہونے سے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے ؛ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرا دیا
پہلا ویمنز ون ڈے : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرادیا ویسٹ انڈیز ویمنز کے 269 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ۔ کپتان ہیلی میتھیوز کے کریئر بیسٹ 140 رنز ناٹ آؤٹ اور تین وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی سعدیہ اقبال اور طوبٰی حسن کی دو دو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد صرف دو گیندوں کا کھیل ہی ممکن ہو سکا۔ نیوزی لینڈ نے 0.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 2 رن بنائے۔ جمعرات کو راولپنڈی میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس پہلے بارش کے باعث ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز اعظم خان دائیں گھٹنے اور پنڈلی کی تکلیف می مبتلا ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا۔ یہ تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی ۔پی سی بی کی میڈیکل ٹیم اعظم خان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز بہت اہمیت کی حامل ہے، قومی ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، عماد وسیم اور محمد عامر کے ...
مزید پڑھیں »کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی
کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی مستقبل میں ہونے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا۔گیا- سیکریٹری ریحان اکرم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی، کارکردگی رپورٹ کے ...
مزید پڑھیں »