قائد اعظم گیمز ، خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طاقتور مافیا کے کارنامے (مسرت اللہ جان، پشاور) اسلام آباد میں 33 کروڑ روپے کی لاگت کے قائد اعظم گیمز گذشتہ دو دنوں سے جاری ہے اور یہ سلسلہ انیس دسمبر تک جاری رہیگا ابھی تک ملنے والے اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مختلف کھیلوںمیں اکا دکا میڈل لینے کا سلسلہ بھی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری ؛ رپورٹ : اصغر علی مبارک
جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ میچز میں پاکستان پر واضح برتری …. . .(اصغر علی مبارک).. .. پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی برتری حاصل ہےدونوں ممالک کے درمیان اب تک 28 ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر واضح برتری حاصل ہے۔ اس نے 15 ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست سے دو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی 795 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ وائٹ بال سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی مزار قائد پر حاضری
کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے یہاں آنا، بانی پاکستان کی پیدائش پر سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے ساتھ سیریز بہت اچھی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی پلینگ الیون کا اعلان
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی پلینگ الیون کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر جنوبی افریقہ پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »الائیڈ بینک اسٹالیئنز "بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ” کی چیمپئن بن گئی
چیمپئنز ٹی20 کپ کا ٹائٹل اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں اسٹالیئنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 75 رنز سے ہرادیا ۔ اسٹالیئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے۔ یاسر خان کی 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے سنچری ۔ مارخورز جواب میں 124 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی
سندھ حکومت نے گدھا گاڑی ریس میں حصہ لینےوالے مالکان کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا کراچی میں گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی، مالک کو ایک لاکھ انعام میڈل اور ٹرافی سے نوازا گیا، محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمائی کولاچی روڈسے فیریئر ھال تک گدھاگاڑی ریس کاانعقاد کیا گیا، ریس میں 40 سے زائد گدھا گاڑی ریس ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا آغاز
پی ایچ ایف فیصل آباد میں انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا آغاز فیصل آباد (سپورٹس لنک) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور فیصل آباد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام مدینہ ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم فیصل آباد میں سیکنڈ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح
جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا ،ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل کر افتتاح کیا ۔ جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی جونیئر بیڈمنٹن نیشنلچیمپئنشپ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »