آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کراچی کے دیگر کھلاڑیوں کی طرح سرفراز احمد کو بھی ناانصافیوں کا نشانہ بنایا گیا ؛ ڈاکٹر جنید علی شاہ
کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون ڈے کپ کی رنزاپ رہی ہیں اس پرفارمنس کے باوجود کراچی کے ...
مزید پڑھیں »سجاس کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
سپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کوئٹہ(ترجمان بسجا) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »جائنٹس نے ابوظبی کو 3 رنز سے شکست دیکر کوالیفائر ون میں جگہ بنالی
جائنٹس نے ابوظبی کو 3 رنز سے شکست دیکر کوالیفائر ون میں جگہ بنالی دبئی (11 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 28 ویں میچ میں گلف جائنٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 3 رنز سے شکست دیدی کپتان جیمز ونس نے 39 گیندوں پر 50 رنز ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا
دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا ابوظبی (11 فروری 2024) دبئی کیپیٹلز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس کو 19 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ٹورنامنٹ میں اپنی 5 ویں فتح حاصل کی۔ اس نتیجے کے بعد ڈیزرٹ وائپرز اب پلے آف میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 پلے آف شیڈول میں ردوبدل
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 پلے آف شیڈول میں ردوبدل دبئی (11 فروری 2024) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے پلے آف شیڈول کو اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے کوالیفائر 1 اب بدھ 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ میچ اصل میں منگل 13 فروری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔ ایلیمنیٹراب منگل 13 ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی ؛کارکردگی اور جذبات کا امتزاج ‘ کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔
زلمی: کارکردگی اور جذبات کا امتزاج لاہور 11 فروری 2024: پشاور زلمی صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی ) سے لاکھوں توقعات کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے جن کے لیے کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔ پشتو لفظ زلمی کا مطلب ہے نوجوان ، جوخطے کی بھرپور ثقافت میں ایک گہرا معنی رکھتا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »انڈر-19 ورلڈکپ فائنل ؛ آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آسٹریلیا نے انڈر-19 ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بینونی میں کھیلے جارہے انڈر-19 ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے بھارت کیخلاف کامیابی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...
مزید پڑھیں »ٹینس سٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔
ٹینس سٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق اگلے 4 سال کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں، اعصام الحق قریشی 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے، انکے مدمقابل اصغر نواز 15 میں سے 7 ووٹ لے سکے، اسلام آباد میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »