مصنف کی تحاریر : News Editor

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹکٹس کی رجسٹریشن کا عمل شروع

آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہوگیا۔ آئی سی سی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کےلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے شائقین آج سے ٹکٹ کے لیے خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ آئی ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہو رہے ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ہر سال جب بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا

پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا پاکستان سپر لیگ ٹین کے ڈرافٹ میں ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے بہترین کھلاڑیوں نے سائن اپ کرلیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ، الزاری جوزف اور روسٹن چیز‘ سری لنکا کے کوشل مینڈس، چریتھ اسالانکا اور بھانوکا راجہ پاکسے ، داسن شناکا ...

مزید پڑھیں »

مستفیض الرحمٰن نے پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی

پی ایس ایل 10: مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی  پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

میڈلسٹ کھلاڑیوں کی انعامی رقم میں اضافہ ؛ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سمر ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب ایک کروڑ روپے انعام ملے گا،اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنےپر 75لاکھ اور کانسی کے تمغے پر 50لاکھ انعام ہوگا، ایشین گیمز کے گولڈمیڈلسٹ کو 75 لاکھ، سلور میڈلسٹ کو 75 لاکھ،برانز میڈلسٹ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا ...

مزید پڑھیں »

13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ ; سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے۔ اس موقع پر تماشائیوں اور فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو 7-5 سے ہرا دیا۔ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے راجہ جلال ارسلان نے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

قائداعظم گیمز میں میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب میڈلز جیتنے والے کھلاڑی صوبے کا سرمایہ ہیں، سید فخر جہاں صوبائی وزیر کھیل سید فخر جہاں نے کھلاڑیوں میں 42 لاکھ روپے کے انعامی چک تقسیم کئے پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے خیبر پختونخوا کے میڈل ونر کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کا یہ نواں ایڈیشن 19 دن پر محیط ہوگا اور اس کا آغاز 19 فروری کو کراچی یں ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ 8 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 15 میچز کھیلے جائیں گے اور یہ پورے پاکستان اور دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز ; سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی

قائداعظم گیمز میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز نے گولڈ،سلور اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلیئر فرخ کمال کی خصوصی کاوش کے باعث قائداعظم گیمز 2024 میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز کی ٹیم نے خواتین ڈبل گولڈ، ٹیم ایونٹ بروز خواتین نے سنگلز 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے ...

مزید پڑھیں »