مصنف کی تحاریر : News Editor

خالد محمود، kpk ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے عرض داشت.. مسرت اللہ جان

  جناب خالد محمود، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے عرض داشت.. مسرت اللہ جان امید ہے کہ مزاج گرامی بخیریت ہونگے.اللہ تعالی نے آپ کو سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کوکام کرنے کا موقع دیا ہے، آپ خود کھیلوں سے وابستہ ہیں اور بطور کھلاڑی متعدد کھیل بھی کھیلتے ہیں جس میں بیڈمنٹن، سکواش اور سوئمنگ سمیت رائفل شوٹنگ بھی شامل ہیں جبکہ آپ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے  کے اعزاز میں جرمن  قونصل  خانے میں  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 

  جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آئندہ ماہ ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے پاکستانی دستے  کے اعزاز میں جرمن  قونصل  خانے میں  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  17 سے  25 جون تک منعقد ہونے والے ان گیمز میں دنیا بھر  سے ساڑھے 7 ہزار  خصوصی کھلاڑی شرکت کریں گے۔   تقریب میں  چیف سیکریٹری سندھ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا’ ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے عہدے کا چارج سنبھال لیا نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ہوگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود پشاور(سپورٹس رپورٹر)نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھال لیا انہیں نیشنل گیمز کے لئے خیبرپختونخوا دستے کے چیف ڈی ...

مزید پڑھیں »

ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منصور احمد مرحوم کی برسی’ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے انکی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی

  1994 ہاکی ورلٰڈ کپ کے ہیرو ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منصور احمد مرحوم کی برسی کے موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے انکی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی. انکے ہمراہ اولمپیئن منصور احمد کے قریبی ساتھی اور وائے ایم سی ہاکی کلب کے ارشاد حیدر بھی موجود تھے.   ...

مزید پڑھیں »

جونئیر ایشیاء کپ ہاکی میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی نے جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جاری 28 رکنی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری تھا. بعد ازاں چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔

    تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر19 نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرادیا بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان انڈر 19کو دو ایک کی سبقت حاصل ہے ۔ چٹوگرام میں اس نے پہلا میچ 9 وکٹوں سےاور ...

مزید پڑھیں »

رستم پاکستان دنگل’ گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔

  سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والا رستم پاکستان دنگل گوجرانوالہ کے پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا۔   تفصیلات کے مطابق پہلوان زمان انور جانی نے بہاولپور کے آصف پہلوان موچی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان؟

  پشاور؛ خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی سطح پر عنقریب بڑی تبدیلی کا امکان ، مفاد پرست اور کرپٹ ٹولے کا راستہ روکنے اور سپورٹس کے نام پر کرپشن کرنےوالوں کو بے نقاب کیا جائے گا۔   جبکہ صوبے میں کھیلوں کے شعبے میں سپورٹس مین اور کھیلوں کیلئے کام کرنے والی شخصیت کو موقع فراہم کرنے کا امکان یے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔

  پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی۔ پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔ چار سال کے طویل عرصہ تک عالمی رینکنگ میں 18ویں اور 17ویں پوزیشن پر براجمان پاکستان ہاکی ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹس میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی پوزیشن بہتر بنائی۔ ایف آئی ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے’ بھارتی کرکٹ بورڈ

  بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے۔بھارتی میڈیا نے   اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایشیا ءکپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور  بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان اور یو اے ای ٹیم بھیجنے کو تیار نہیں، ستمبر میں یو اے ای میں موسم انتہائی گرم رہتا ہے، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!