مصنف کی تحاریر : News Editor

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز ...

مزید پڑھیں »

کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد

    کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے   افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نےواپڈا کوشکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو 15 کے مقابلے میں صفر رنز سے شکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا   ایونٹ میں پاک واپڈا نے سلور میڈل کے ساتھ دوسری جبکہ ایچ ای سی نے برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی فائنل مقابلے میں آرمی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا.

    پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا 34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی مظبوط ٹیم کو فٹبال کے تخت سے پرے دھکیل دیا ۔صمد خان وزیر جو مہران کلب اسلام آباد کے نامی گرامی کھلاڑی ہیں ایر فورس کی نمائیندگی کر رہے ہیں ۔میچ کے شروع ہوتے ہی ایک زبردست اٹیک کرکے اپنی ٹیم کو ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال

  دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟

ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

18 نمبر ویرات کوہلی کی زندگی میں کیوں اہم ہے؟

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے اس راز سے پردہ ہٹا دیا ہے کہ وہ 18 نمبر کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں،انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 نمبر کی شرٹ ملی تھی۔   ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے شرٹ کے نمبر سے جڑی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔

   پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔   پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے ویزوں کے حصول کے حوالے سے کاغذی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہماری ہاکی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا اور آرمی کے درمیان کھیلا گیا. جو کہ واپڈا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا. میچ کی مہمان خصوصی پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا    کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!