مصنف کی تحاریر : News Editor

نیشنل گیمز; مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا اور آرمی کے درمیان کھیلا گیا. جو کہ واپڈا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا. میچ کی مہمان خصوصی پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا    کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ کے فائنل میں آرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا

  34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کے فائنل میںآرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈ نےا سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کا فائنل مقابلہ آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیاں گزشتہ روز ایوب اسٹیڈیم میں ہوا آرمی کے پہلوانوں نے واپڈا کے پہلوانوںچت کر ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں بیس بال ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے   پہلا میچ آرمی اور پولیس کے درمیان کھیلا گیا جو آرمی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 26رنز سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ‘ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ آرمی نے چا ر سلور میڈل حاصل کئے   تفصیلات کے مطابق34ویں نیشنل گیمزمیں گزشتہ روز مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے

  کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے جبکہ ائیر فورس نے سلور ایچ ای سی اور نیوی نے برائونز میڈل جیت لئے   تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں مرد کے والی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا آرمی نے سلور اور نے کانسی کا تمغہ جیتا۔   تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین ہاکی ایونٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز واپڈا اور آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اس فائنل کی مہمان خصوصی حکومت بلوچستان کی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا.

  دوسرا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 80 رنز سے ہرادیا، عامرجمال کی پانچ وکٹیں، موزارابانی کی آل راؤنڈ کارکردگی ہرارے ۔ پاکستان شاہینز کو زمبابوے سلیکٹ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 80 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس کی مسلسل دوسری شکست ہے اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مستعفی

  پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی ہے۔ اپنے بیان میں سیگفریڈ ایکمین کا کہنا تھا کہ میں نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پراپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، مجھے ایک سال سے تنخواہ نہیں ملی، میرے پاس استعفے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔  

مزید پڑھیں »

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی.

  جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی. پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قومی جونیئر ٹیم 18 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے. جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. ٹیم کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!