ٹی 20 وہیل چیئر ایشیا کپ میں پاکستان یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کو شکست دیکر دوسری بار چیمپئن بن گیا نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔ میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ)، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین جبکہ ندیم آفتاب سندھو اور کرنل شاہ جہان میر (ریٹائرڈ)بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب۔ لاہور (نواز گوھر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار برس کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان چیف منسٹر گولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
چوتھا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال 2023 ٹورنامنٹ کا فائنل کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری نے اپنے نام کرلیا (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) کوئٹہ/ ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا چوتھا آل پاکستان وزیراعلٰی بلوچستان گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کے آر ایل کی ٹیم نے پاکستان واپڈا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول ...
مزید پڑھیں »دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز
دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز پہلے روز تمام سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے،ویمنز میں رشنا محبوب،کومل خان،انعم عزیز،ماہ نور کی فتح کراچی (اسپورٹس رپورٹر)دوسری خیر پور شوگرآل پاکستان جونیئر اینڈ ویمن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے پہلے روز تمام کیٹیگریز میں سیڈڈ کھلاڑی جیت گئے۔پی ایس ایف جہانگیر خان ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
شاہد آفریدی سپرفکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈرمقرر شاہد آفریدی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں بوم بوم آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے سب ہی فین ہیں ۔ دنیا بھر کی طرح یواے ای میں شاہد آفریدی کے بہت چاہنے والے ہیں جن کے لئے خوشی کی خبر ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ایک روزہ کرکٹ کلینک کا انعقاد
پی سی بی کے زیراہتمام ایک روزہ کرکٹ کلینک کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں کرکٹ کے فروغ کے سلسلے میں تمام کمیونیٹیزکی شرکت کوبہت اہمیت دیتا ہے اسی سوچ کےتحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک روزہ کرکٹ سرگرمی کا اہتمام کیا جس کا مقصد پاکستان میں رہنے والی ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ میں بھارت نے آسٹریلیا 6 وکٹ سے شکست دیدی.
ورلڈکپ میں بھارت نے آسٹریلیا 6 وکٹ سے شکست دیدی. …..اصغرعلی مبارک………….. ورلڈ کپ کے پانچویں اور اپنے پہلے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 199 رنز پر آل ...
مزید پڑھیں »وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان ٹیم نے بھارت کو دھول چٹا دی
پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹا دی۔ بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38رنز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بیٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی۔ محمد فیض نے چار کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ; بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 200 رنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، بھارت میں جاری آئی سی سی کے 13 ویں ایڈیشن کا پانچواں میچ آج چنائی میں کھیلا جارہا ہے۔ میزبان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ شبمن گل طبیعت ناسازی کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »