ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا.
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل انڈونیشیا کے خلاف ایشین گیمز کا کوارٹر فائنل میچ کھیلے گی ۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ فاطمہ ثنا 11 ستمبر کو کراچی کے نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز مین تقریب.
فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشدندیم کے اعزاز مین تقریب میرا مقصد ایشین گیمز اور پیرس اولمپکس میں گولڈ حاصل کرنا ہے۔ قوم کی دعاؤں اور تعاون نے میرا حوصلہ بڑھایا: ارشد ندیم۔ کراچی: پاکستان کے جیولین تھرو کے قومی ہیرو اور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے سلورمیڈلسٹ ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.
پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی اس موقع جلال الدین نے کہا جب ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر.
کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر، کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے فٹسال کے گرلز او لیولز کے فائنل میں سی اے ایس اسکول نے ایلفا ہائی اسکول کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-0 گول سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا عمدہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل.
آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی.
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ فخرزمان کی ایک ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.
ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھیں »ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی.
ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی دبئی (20 ستمبر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹین ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 8 افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا، گلوبل ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ پیر عبداللہ کی ہاکی کے کھلاڑیوں سے ملاقات.
ڈائریکٹر ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ پیر عبداللہ کی ہاکی کے کھلاڑیوں سے ملاقات مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے ایک اہم دورے میں، ضم شدہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر پیر عبداللہ نے ہاکی کے کھلاڑیوںسے ملاقات کی اور ان کے کھیل میں گہری دلچسپی لی۔ دورے کے موقع پر سید ظاہر شاہ، ہدایت ...
مزید پڑھیں »