ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.

 

 

 

پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی

اس موقع جلال الدین نے کہا جب میں نے ہیٹرک کی تھی اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ دنیا کہ پہلی ہیٹرک ہے مگر آج میں بہت خوش ہو کے آج تک لوگ ہیٹرک کو یاد کرتے ہیں

اور میں اس سے پہچانا جاتا ہوں کہ میں نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ کارنامہ 41 سال پہلے آسٹریلیا کے خلاف حیدر آباد میں سر انجام دیا تھا

سالگِرہ کی تقریب میں پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر الیاس بٹ نجیب صادق ڈائریکٹر

پی وی سی اے ، سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز فقیہ ،اعظم خان مینیجر پاکستان اوور 40 ٹیم بھئ موجود تھے

 

 

error: Content is protected !!