ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، کپتان کا اعلان 16 ستمبر کو کیا جائے گا۔ ٹیم میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، محمد سمیع ، حسن رضا،طارق ہارون، خرم علی خان، وقاص احمد، عبدالقادر، محمد رضوان اسلم، کاشف صدیق، محمد الیاس شامل ہیں۔ افضل شاہ، امجد علی ،عمران ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد ذیشان کی قیادت میں شرکت کرے گی.
06 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار،، اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ھونگی، ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.
قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا.
ایشیاء کپ سپر فور مرحلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو41 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا 214 رنز کے ہدف میں سری لنکا کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا نے 6، کوشل مینڈس 15، دیموتھ کرونا رتنے ...
مزید پڑھیں »یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کے پہلے مرحلے کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی ایچ ای سی کی اس کاوشوں کو سراہا، میرپور اور فیڈرل ریجن میں تمام بچوں کو اسپورٹس کے شعبے میں بہت فائدہ حاصل ہوگا اور وہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 16 ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز 13 ستمبر کو ہونگے۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 16 ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز 13 ستمبر کو ہونگے۔ صدر زون دو، جمیل احمد۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر کراچی کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایک جامع ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کردیا ...
مزید پڑھیں »کراچی ; نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 اختتام پذیر.
نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 کراچی میں PSB کوچنگ سینٹر کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ پاکستان پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اور سندھ مکسڈ مارشل آرٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے دو روزہ میگا ایونٹ کامیاب انعقاد کیا۔ سندھ نے 125 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز سیمی فائنل میں پہنچ گئی.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کے شاندار 75 رنز اور فہیم احمد کی 4 وکٹیں سے ڈاور گلیڈی ایٹرز کی سیمی فائنل میں سیٹ بک کرالی۔ رکھیا فائٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست۔ اوسامہ رزاق ناقابل شکست 75 رنز بنا کر مین آف دی میں قرار۔فہیم احمد کی تباہ کن بولنگ 26 کے عوض 4 ...
مزید پڑھیں »اسکواش کو فروغ دینے کے لیے kpk سپورٹس اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں”
ہمارے صوبہ خیبرپختونخوا میں اسکواش کو فروغ دینے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی، اور بینک آف خیبر کی بڑھتی ہوئی کوششیں” ملک میں اسکواش کی بدترین سطح پر گری ہوئی حیثیت کے بعد، سکواش ہمارے صوبے خیبر پختونخوا میں بتدریج ترقی کر رہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی اے ایف ...
مزید پڑھیں »سید اظہر علی شاہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب۔
سید اظہر علی شاہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ بلامقابلہ جیت کے بعد سید اظہر علی شاہ دوسری بار پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کے صدر کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن جس کے انتخابات 15 ستمبر 2023 کو ہونے والے ہیں، نے سید اظہر علی شاہ کی امیدواری ...
مزید پڑھیں »