پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں مشتمل ہے امام الحق بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان افتخار احمد سلمان علی آغا شاداب خان اسامہ میر شائین آفریدی نسیم شاہ حارث رؤف
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بنوں ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیرعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ.
بنوں ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیرعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے بنوں کے علاقے میں دو سال قبل بننے والے ٹارٹن ٹریک کی ابتر صورتحال پر نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ 121.43 ملین روپے کی لاگت سے بننے اس ...
مزید پڑھیں »سپورٹس کمپلیکس کے ریونیو سمیت پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ، مطالبہ.
سپورٹس کمپلیکس کے ریونیو سمیت پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ، مطالبہ کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کی جانب سے صوبے کے مختلف علاقوں میں واقع سپورٹس کمپلیکسز کے ریونیو ریکارڈ کی طلبی کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپلیکسز کے پرانے سامان کا ریکارڈ بھی طلب کیا جائے ...
مزید پڑھیں »انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال.
انتونیو انوکی کی عطیہ کردہ فری سٹائل رنگ کی گمشدگی کے حوالے سے رپورٹ ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ کو ارسال مسرت اللہ جان دو رکنی کمیٹی نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس سے کروڑوں روپے مالیت کے باکسنگ رنگ پراسرار طور پر غائب ہونے کے حوالے سے اپنی انکوائری رپورٹ کو حتمی شکل دے دی۔ رپورٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا انعقاد.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لاہور 22 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ ٹرائلز 23 سے 31 اگست تک آٹھ اکیڈمیز کے منعقد ہونگے۔ یہ ٹرائلز مختلف عمر کی خواتین کرکٹرز کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ہمبنٹوٹا کرکٹ سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی, نے تقریب رونمائی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ تصویر بھی بنوائی۔ سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، دوسرا ون ڈے 24 اگست کو اسی گراؤنڈ پر ہو گا جبکہ کولمبو ...
مزید پڑھیں »خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔
خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔ شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔ اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ تربیت کرے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔
قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ Time to take the league for a spin with #ShadabKhan 🤩 Shadab’s magic now loading in ❤️🖤#DesertVipers pic.twitter.com/BqT7TgOsfP ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف.
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف ہمبنٹوٹا,21 اگست 2023ء چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی. اس موقع پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »