نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایشیئن چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے میچز کا شیڈول.
انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست ایشیئن چیمپینز ٹرافی کھیلی جائے گی پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو شام 6:45 بجے ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو شام 4:30 بجے کوریا کیساتھ, تیسرا میچ 6 اگست کو شام 6:45 بجے جاپان کیساتھ,چوتھا میچ 7 اگست کو شام 6:45 بجے چین کیساتھ, ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 5 تا 11 اگست پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا. مینز و ویمنز سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رضوان سینئر,لئیق لاشاری,بابر اشرف انصاری, قدیر بشیر ,مسعور الرحمن کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پروفائل ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ; مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی۔ مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کامیابی کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بھارتی ٹیم ایک ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی.
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر چنئی پہنچ گئی جہاں اس کا ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا۔ چنئی پہنچنے پر ہاکی ٹیم کا روایتی ڈھول اور مقامی ثقافتی ڈانس سے استقبال کیا گیا، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر، ایشز ٹرافی کینگروز کو تھما دی گئی۔ ‘دی اوول’ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ 384 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 334 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ یوں ...
مزید پڑھیں »لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر ‘ تحریر ; عمران یوسف زئی
لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر تحریر ; عمران یوسف زئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023-25 میں پاکستان ٹیم اپنے پہلے معرکے میں سرخرو رہی ہے اور سری لنکا کے دورے پر موجود گرین شرٹس نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل معظم شاہ کی حمزہ خان سے ملاقات ; نقدی انعامات اور تحائف سے نوازا ۔
میلبورن(اپنے نمائندہ سے) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ موجود تھے۔ پاکستان کا نام روشن کرنے پر حمزہ خان کو نقدی انعامات اور تحائف سے ...
مزید پڑھیں »