نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں خسر کنگ چوٹی 6400میٹر بلند پہاڑ اور 8سالہ معصوم ارحان عباس شگری شوق ۔اور محبت تحریر ; قمر عباس کی تحریر ارحان عباس شگری تیسری کی جماعت کا سٹوڈنٹ ہے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے علاقہ شگر کے پسماندہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار.
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کے منظور کردہ ہاکی ٹرف مسائل کا شکار مسرت اللہ جان پشاور… سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے پی کے انجینئرنگ ونگ کی جانب سے مکمل کیے گئے ہاکی ٹرف کے چھ منصوبے بڑے دھوم دھام سے افتتاح کرنے کے بعد اب یہ ٹرف مختلف مسائل کا شکار ہیں ان منصوبوں پرسابق وزیراعلی و ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے باعث شہید کی جانیوالی مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہوگی مسرت اللہ جان پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ایک متنازعہ اقدام کے باعث ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں مسجد کی دوبارہ تعمیر ممکن نہیں پشاور شہر میں واقع ارباب نیاز سٹیڈیم جہاں پر کم و بیش چو دہ سال سے زائد ...
مزید پڑھیں »قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے.
قومی سکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے، حمزہ خان نے 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔ ایئر پورٹ پر حمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام نے ایئر پورٹ آمد پر حمزہ خان کا استقبال کیا، پاکستان سکواش فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے ; ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
سربراہ پاک فضائیہ کی بطور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن نوجوان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کی تعریف۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے ملاقات میں کہا کہ پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے، حمزہ خان نے 36 سال بعد ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ حمزہ خان جیسے ...
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے ہرادیا۔
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے میلبرن رینی گیڈز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ 94 رنز کے دفاع میں بولرز کی شاندار کارکردگی ، منہاس اور اسفند کی تین تین وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) یکم اگست، 2023: پاکستان شاہینز نے بولرز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے میلبرن رینی گیڈز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن بسجا کا 12 واں کابینہ اجلاس زیر صدارت عبداللہ جان کے منعقد ہوا
بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن بسجا کا 12 واں کابینہ اجلاس زیر صدارت عبداللہ جان کے منعقد ہوا کوئٹہ(ترجمان بسجا)بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا) کا 12واں اجلاس بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم ایوب سپورٹس کمپلیکس میں صدر عبداللہ جان کے منعقد ہوا، اجلاس میں تمام عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں بسجا کے خالی عہدوں پر ...
مزید پڑھیں »معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر
معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر اسلام آباد ; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان ( روزنامہ امت کراچی) کو فیڈریشن کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل محمد بابر کے مطابق فیڈریشن نے محمد قیصر چوہان ...
مزید پڑھیں »اسکواش میں کھوۓ ہوۓ اعزازات دوبارہ حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا۔
* حمزہ خان نیو ورلڈجونئیر اسکواش چیمپئن * اسکواش میں کھوۓ ہوۓ اعزازات دوبارہ حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا۔ * حمزہ خان کی صورت میں پاکستان کو ایک اور جہانگیر خان، جان شیر خان ملا ہے۔ * پاکستان اسکواش فیڈریشن کو حمزہ خان کا اب روٹین سے ہٹ کر خیال رکھنا ہو گا اس کی ہر سطح ...
مزید پڑھیں »جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب.
جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب برامپٹن ; مانٹریال ٹائیگرز نے ٹورنٹو نیشنلز کو 23 رنز سے شکست دیدی پچ گیلی ہونے کے سبب میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ۔ کرس لین اور محمد وسیم نے 63 رنز کی شراکت میں شاندار اسٹروک کھیل کر مانٹریال ٹائیگرز کو بڑی ...
مزید پڑھیں »