وفاقی حکومت کی جانب سے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام سے نوازا جائے گا۔ ورلڈ جونیٸر اسکواش کا ٹاٸٹل پاکستان کو37 سال کے بعد جتوانے والے حمزہ خان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں 2 اگست کو خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔ تقریب میں وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
یو ایس ٹی ٹین لیگ 18 اگست سے امریکہ میں کھیلی جائے گی ; پاکستانی کرکٹرزجلوہ دکھانے کو تیار.
رواں سال امریکہ میں ہونے والی یو ایس ٹی ٹین لیگ میں کئی پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کامران اعوان نے لیگ میں نیو یارک وارئیرز کی ٹیم خرید لی ،نیو یارک وارئیرز میں لیجنڈری شاہد آفریدی اور مصباح الحق شامل ہوں گے اس کے علاوہ سابق وکٹ کیپر بلے بازکامران اکمل، ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپینز ٹرافی ;پاکستان ہاکی ٹیم واہگہ بارڈرز کے راستے براستہ امرتسر چنائی روانہ ۔
لاہور: انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم میں ٹیم کٹس تقسیم کردی گئیں. اس موقع پر ٹیم کے مینجر کرنل ر محمد عمر صابر، ٹیم کوچز پینل اولمپیئن ریحان بٹ ، اولمپیئن محمد ثقلین و دیگر ٹیم منیجمنٹ بھی موجود تھے. ...
مزید پڑھیں »قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔
ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔ قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔
مزید پڑھیں »رائیونڈ ; بابا پیلو شاہ کا سالانہ عرس ; طمانچے دار کبڈی کے میچ کا انعقاد کیا گیا۔
بابا پیلو شاہ کی سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، عرس پر انٹرنیشنل دو ٹیموں کے مابین طمانچے دار کبڈی کا میچ کھیلا گیا ۔ طماچے دار کبڈی میچ ملک محمد امین جنرل کونسلر اور ملک راحیل شوکت ایڈووکیٹ کی سرپرستی میں ہوا، تقریب میں ملک محمد امین اور راحیل شوکت کی سرپرستی میں اوکاڑہ ...
مزید پڑھیں »کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔
کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔ افغانستان کے نوجوان بیٹر صدیق اللہ اٹل نے ہفتے کو کابل پریمیئر لیگ میں شاہین ہنٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اباسین ڈفینڈرز کے خلاف ایسی دھواں دار اننگز کھیلی کہ میدان میں بیٹھے شائقین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے گھڑ سوار عثمان خان نے اگلے سال ہونے والےپیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
انہوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ میں ہونے والے ایونٹ میں حاصل کیا ۔ آئرلینڈ میں عثمان نے ایف ای ایس کے اولمپک کوالیفائیکشن معیار کو حاصل کرلیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے عثمان خان نے یہ کوالیفائیکشن اپنے گھوڑے معراج کے ساتھ حاصل کیا۔انہوں نے اولمپک کوالیفائیکشن کیلئے یورپ میں مختلف ایونٹس میں شرکت کی ...
مزید پڑھیں »پشاور کے ہارون الرشید شابی: ایک ہاکی امپائر نے عالمی شہرت حاصل کی .
پشاور کے ہارون الرشید شابی: ایک ہاکی امپائر نے عالمی شہرت حاصل کی مسرت اللہ جان پشاور… پھولوں کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والا ہاکی کا ایک بہترین کھلاڑی، کوچ خاموشی سے امپائرنگ کی تاریخ میں اپنا نام لکھوا رہا ہے۔ سول کوارٹر کے رہائشی ہارون الرشید شابی ایک ایسا نام جو ہاکی کے میدان میں درستگی، ...
مزید پڑھیں »ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔
ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے بھی 24 ...
مزید پڑھیں »