باجوڑ میں تین روزہ بین الاضلاعی سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اعلی حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقہ کے نوجوانوں نے شرکت کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پشاور… ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیا کے گھرسدھار گئی
خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی کائنات ملک پیاکے گھرسدھار گئی، شادی گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی ،انکی زندگی کا ہمسفر کا تعلق ملتان سے ہیں اور نجی کمپنی کیساتھ بطور منیجر کام کررہے ہیں پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کی باصلاحیت انٹر نیشنل کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فیفا ویمنز عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 20 جولائی سے شروع ہوگا
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ یہ پہلا فیفا ویمنز ورلڈ کپ ہے جس میں ایک سے زیادہ میزبان ملک ہیں اور یہ پہلا میگا ورلڈ کپ بھی ہے جو متعدد کنفیڈریشنز میں منعقد ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں ; وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے لئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں، دوبارہ موقع ملا تو تعلیم ، فنی تعلیم اور کھیل کے میدان بنانے کے لئے جتنے وسائل درکار ہوئے مہیا کریں گے، نوجوان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں،محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیاکپ; پاکستان کل بھارت کے مدمقابل
اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، پاکستان نے اپنے ابتدائی دو میچز میں نیپال اور متحدہ عرب امارات کو شکست دی تھی۔ روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول طے ہوگیا۔
قومی ویمنز ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچزکھیلے جائیں گے۔ پاک نیوزی لینڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچز 3، 5 اور 9 دسمبر کو ہوں گے جبکہ خواتین ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچز 12، 15 اور 18 دسمبر کو کھیلے جائیں گے، یہ ...
مزید پڑھیں »گال ٹیسٹ ; پاکستان پہلی اننگز میں 461 بنا کر آؤٹ
گال میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم 461 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلی اننگز میں 149 رنز کی برتری حاصل۔سعود شکیل ڈبل سنچری کیساتھ نمایاں۔ قبل ازیں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ کھیل ختم ہونے ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل ; ڈبل سنچری بنانے کے بعد 11 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔
سعود شکیل نے منفرد اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے جاوید میانداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، سعود شکیل نےاننگز میں 18 چوکے لگا کر اپنے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کی۔ شاندار سنگ میل عبور کرنے پر ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لیے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر ہیں۔ انہوں نے 3000 رنز 52 ویں ٹیسٹ میں مکمل کیے۔وکٹ کیپر بیٹر 21 ففٹی اور 4 سنچری بھی اسکور کر چکے ہیں۔ سرفراز احمد پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپریل میں پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔ پاکستان فروری 2025 میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کی میزبانی کرے گا۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال ...
مزید پڑھیں »