محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ صائم ایوب اور کامران غلام کی نصف سنچریاں ، قاسم اکرم کی کریئر بیسٹ چھ وکٹیں کولمبو 17جولائی، 2023: پاکستان شاہینز نے اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ میں متحدہ عرب ا مارات اے کو 184 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات کپتان محمد حارث۔ صاحبزادہ فرحان ۔ کامران ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ویمنز ایشز ، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
ویمنز ایشز ، آسٹریلین ویمن نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو 3 رنز سے شکست دے کر جاندار کم بیک کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ برطانوی خواتین ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »7 سال قبل لاپتہ ہونے والے بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر کراچی میں اپنی بہن کے گھر پہنچ گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بلوچستان سپورٹس بورڈ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید نعیم اختر سات سال قبل جولائی 2016میں اپنی بیٹی، جس کا کراچی میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا تھا، کے ہمراہ کوچ میں کراچی جا رہے تھے حب میں نامعلوم افراد نے انہیں کوچ سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ بیٹی کو حب پولیس ...
مزید پڑھیں »14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی ; واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے
ایبٹ آباد(ضیاءالاسلام)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی، واپڈا نے 17 گولڈ میڈلز جیتے، پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن، پاکستان آرمی چار گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، خیبرپختونخوا نے صوبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سلور اور بارہ براؤنز حاصل کئے، اس ...
مزید پڑھیں »کراچی ; ٹیکنیکل آفیشل کورس کی اختتامی تقریب
سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔ 200 شرکاء کورس ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے آئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔
لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئےآئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جنید شفیق نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور دانیال اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے اور اسی طرح ماسٹر ڈبلز کا ایونٹ اعجاز الرحمان اور دانیال اعجاز نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور قاسم ...
مزید پڑھیں »آزادکشمیر میں والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا
مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ; جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
بنکاک میں جاری ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ جیویلین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے اتھلیٹ محمد یاسر تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے 79 اعشاریہ 93 میٹر کے فاصلے پر جیویلین کو تھرو کیا۔ جاپانی اتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس ہاکی لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے ; میر عمران گچکی
پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی بلوچستان میر عمران گچکی نے کہا ہے کہ صوبے میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جائینگے ہاکی پاکستان کی قومی کھیل ہے پاکستان کئ بار ورلڈ چیمپیئن بنا ہیں بلوچستان میں ہاکی کھیلنے کا بہت سے ٹیلنٹ پا یا جاتا ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی عبداللہ فضل اور محمد وقاص کی شاندار سینچریاں۔
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی عبداللہ فضل اور محمد وقاص کی شاندار سینچریاں۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز مختلف گراونڈز پر شروع ہو گیے۔ پہلے روز کے سی سی ا ے اسٹیڈیم پر زون تین پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 159 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ عبداللہ غور ی نے 9 چوکوں کی مدد سے ...
مزید پڑھیں »