ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر جسمیں زاہد خان ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور خواتین کھلاڑی کومل اور دیگر موجود تھیں اور افضل خان کو آر ایم او بننے پر مبارکباد دی ہے اور کہا کہ جس طرح پہلے افضل خان نے ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےساتھ تعاون کی یقین دہانیکرائی اور کھلاڑیوں کے مطالبہ پر ناران تور کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
گجرات ; چوہدری نذیر احمد میموریل 5A سائیڈ انڈور نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ
گزشتہ رات ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز اور تیسری پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گئے۔ پہلا سیمی فائنل زمیندار ہاکی کلب گجرات اور ڈنگہ ہاکی کلب ڈنگہ کے درمیان کھیلا گیا جو کے میزبان زمیندار ہاکی کلب گجرات نے 5 کے مقابلے 10 گول سے جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دوسرا سیمی فائنل عبدالمنان ہاکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی۔
جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول فار ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں اتفاق ...
مزید پڑھیں »ڈربن قلندر کو آصف علی سے امیدیں وابستہ ، ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار کی توقع
ڈربن قلندر کو پاکستانی کھلاڑی آصف علی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ ٹیم کے کوچ منصور رانا کے مطابق وہ ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ ڈربن قلندر ان 5 ٹیموں میں سے ایک ہے جو زیم ایفرو ٹی 10 لیگ میں شرکت کررہی ہے۔ ڈربن قلندرز ، قلندرز فیملی کا حصہ ہےجو پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »آفریدی، مصباح سمیت 12 پاکستانی کھلاڑی یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ میں شامل
ریلنگا، جنوبی کیرولائنا ( 12 جولائی 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ منعقد ہوگی جس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ڈرافٹ گزشتہ دنوں ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیئے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق نیو یارک واریئرز کی ...
مزید پڑھیں »سمیع اسلم نے PCB کو ائینہ دکھا دیا !
ایبٹ آباد ; سمر جونیئر سکواش ٹریننگ کیمپ ; جان شیر سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا
ابتدائی روز کیمپ میں 50سے زائد بچوں نے حصہ لیا کیمپ کا باقائدہ افتتاح سابق ڈی جی سپورٹس و صدر ریجنل سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ طارق محمود نے کیا جبکہ انکےہمراہ سیکریٹری سکواش ایسوسی ایشن ہزارہ ابرار شاہ ڈائریکٹر سکواش کورٹس ڈاکٹر شاکر حفیظ اورشوکت حسین بھی تھے اس موقع پر کوچ شکیل احمد کا کہنا تھا کہ ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ گلیات ٹائیگرز نے سجیکو ٹ فاکن کو شکست دے دی
سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو ...
مزید پڑھیں »این او سی نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپور کینسل ہونے کا خدشہ
پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا، پاکستان ویمنزفٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپورکینسل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کےمطابق این او سی نہ ملنے کی وجہ سے فٹبال فیڈریشن کا شام تک ٹیم کے ٹکٹس منسوخ کروانے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن بورڈ الیون کا دو روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔
دوسرے دن کے کھیل میں بابراعظم کے 79 اور سعود شکیل کے 61 رنز ۔ پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔ جب کھیل ختم ہوا تو میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے ...
مزید پڑھیں »