گلوبل چیس لیگ میں میگنس کارلسن نے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند کو شکست دی دبئی ۔متحدہ عرب امارات (1 جون)عالمی شطرنج کی فرنچائز پر مبنی ایونٹ گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے لیکن شطرنج کی دنیا کے مشہور ستارے کسی سے ہار نہیں مان رہے ہیںگزشتہ میچ میں عالمی نمبر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیشنل گیمز 2023 ; مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس ‘ بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب
“بریکنگ نیوز” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹویسٹ نوابزادہ میر جمال خان رائیسانی ، کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر بلوچستان برائے امور نوجوانان نے 34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل ‘
پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں، ہم اپنے فٹ بال کو صحیح راستے پر واپس لانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ میں تروینی کانٹی نینٹل کی شاندار فتوحات،لیگ کا فائنل دو جولائی کو ہو گا
عالمی شطرنج لیگ میں تروینی کانٹی نینٹل کی شاندار فتوحات،لیگ کا فائنل دو جولائی کو ہو گا دبئی ۔متحدہ عرب امارات (1 جولائی 2023)عالمی شطرنج لیگ فرنچائز پر مبنی شطرنج کے پہلے سیزن کی ٹرافی کون جیتے گا یہ فیصلہ دو جولائی کو ہوگا لیکن گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) کے نویں دن تروینی کانٹی نینٹل کنگز ...
مزید پڑھیں »تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی کو جلالپور پیر والا میں ہو گا
تکریم شہداۓ پاکستان دنگل 7 جولائی جلالپور پیر والا میں پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن کرا رہی ہے صدر نواب فرقان خاں پہلوان ،سیکٹریری جنرل سجاد اعوان پہلوان کا دنگل ہے بڑی جوڑ طیب رضا اعوان پہلوان شیر پاکستان بمقابلہ حمید پہلوان قصائی دوسری جوڑ شہزاد پہلوان پچار سلطان پاکستان بمقابلہ عطاء پہلوان ہارون آباد تیسری جوڑ شاہد پہلوان ...
مزید پڑھیں »لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی
لاھور کرکٹ…. ماضی کے کچھ دلچسپ نام اور کردار.. تحریر خالد نیازی آج سے 30-40 سال پہلے لاھور کی کلب کرکٹ بہت لیول کی ھوتی تھی اس میں بہت سنجیدہ کرکٹرز کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی ھوتے تھے جو اپنی باغ و بہار شخصیت یا اچھوتے ناموں کی وجہ سے بہت مقبول تھے ایسے ھی کچھ لوگوں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی ; ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔
شاہین آفریدی ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ یہ اعزاز انہو ں نے ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف پہلے اوور میں صرف 7 رنز دے کر 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا کر حاصل کیا۔ اگرچے اُن کے اُوور کا سٹار ٹ مہنگاثابت ہوا ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر شرافت اسلام اور فہد علی کی صدر (بی ایچ اے) میر محمد ہارون رئیسانی سے ملاقات ۔
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید امین نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر شرافت اسلام بٹ اور فہد علی کیانی کے ہمراہ سراوان ہاؤس میں صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی سے ملاقات کی۔ بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر کو وفد کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کا ” سکندر اعظم ” سکندر رضا بٹ… ……. تحریر خالد نیازی
زمبابوے کا ” سکندر اعظم " سکندر رضا بٹ… ……. (تحریر خالد نیازی) پچھلے کئی سالوں سے زمبابوے کے لئے بے تحاشا کامیابیاں حاصل کرنے والے سکندر رضا کا تعلق سیالکوٹ سے ھے…… بچپن سے انہیں فائٹر پائلٹ بننے کا شوق تھا اس لئے نوجوانی میں Air force کا ٹیسٹ دیا اور 60000 امیدواروں میں سے 60 ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے نے عمان کو 14 رنز سے شکست دے دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں زمبابوے نے عمان کو شکست دے دی۔ کوئنز سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دی، شان ولیمز کو 142 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ ...
مزید پڑھیں »