ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ورلڈ اسپیشل اولمپکس میں شہر ایبٹ آباد کا ایک فخر ، خصوصی کھلاڑیوں کی شاندار و جاندار کامیابیاں ۔ 17جون سے 26 جون تک ہونے والے اسپیشل اولمپکس پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن سے 10گولڈ اور 80دوسرے میڈلز حاصل کیے ہیں ۔ کنگسٹن سکول پاکستان کا واحد سکول ہے جس کے سب سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔ فیصل آباد (سمندری )کے 28 سالہ سنوکر کھلاڑی ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ جو ان کی خود کشی کا باعٹ بنا۔ ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی ‘ وریند سہواگ ۔
سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریند سہواگ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ وریندر سہواگ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میچ کون جیتے گا لیکن جس ٹیم نے پریشر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی طرف سے پاکستانی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد
کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک قارئین کو دلی عیدالاضحی مبارک
سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سپورٹس لنک اور اس کی ٹیم کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن میں بڑی تبدیلی ، چئیرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی زیرنگرانی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہاکی ایسوسی کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بنانے کی منظوری ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ ; دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے
شکست کے باوجود گنگا گرینڈ ماسٹرز عالمی شطرنج لیگ میں سرفہرست دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا عالمی شطرنج لیگ نے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین مقابلے میں چنگاری گلف ٹائٹنز نے 9:7 کے اسکور کے ساتھ ایونٹ کے سرفہرست گنگا گرینڈ ماسٹرز کو شکست دی۔ ایک اور سخت مقابلے میں اپ گریڈ ممبا ماسٹرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف نے شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ‘
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری لانے سمیت بین الاقوامی میں شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ہے۔ حالیہ ایونٹس میں جونیئر ایشاء کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے سمیت جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلور میڈل کے ساتھ پاکستان لوٹی۔ جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو بہتر بنانے ...
مزید پڑھیں »وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...
مزید پڑھیں »