مصنف کی تحاریر : News Editor

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔ بولرز کی ون ...

مزید پڑھیں »

مارک ایڈیئر آئی ایل ٹی 20 میں مضبوطی سے واپسی کے لئے پرامید

مارک ایڈیئر آئی ایل ٹی 20 میں مضبوطی سے واپسی کے لئے پرامید دبئی ; دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منگل کی شام آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ کے بعد گلف جائنٹس کے بولنگ آل راؤنڈر مارک اڈیئر نے ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف ٹیم کی لچکدار کارکردگی پر روشنی ڈالی ہے۔ کم اسکورنگ والے میچ میں 6 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ابو بکر طلحہ اور نبیل کی ملت ٹریکٹرز جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

(ابراہیم گل زبردست شارٹ کھیلتے ہوئے) ابو بکر طلحہ اور نبیل کی ملت ٹریکٹرز جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ): پنجاب ٹینس اکیڈمی باغِ جناح لاہور میں جاری ملت ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے زبردست جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ بوائز انڈر-18 کوارٹر فائنل میں، ابو ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : عمرامین اور عمر صدیق کی سنچریاں

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : عمرامین اور عمر صدیق کی سنچریاں  محمد عزب اور مہران سانول کی پانچ پانچ وکٹیں۔ کراچی 15 جنوری ۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات اسٹیٹ بینک کے عمرامین اور ایشال ایسوسی ایٹس کے عمر صدیق کی سنچریاں اور ہائر ایجوکیشن کے محمدعزب اور ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹیسٹ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیموں کے ملتان میں ڈیرے ؛ بھرپور پریکٹس

پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ پہلے روزتمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں نے ملتان سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی اور تمام 15 کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔۔ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل

  چیمپئنز ٹرافی: پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی قیمتیں فائنل ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کی منظوری سے پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں طے کرلی ہیں، جس کے بعد پاکستان کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل ...

مزید پڑھیں »

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہونگے، پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرز ہونگے جبکہ آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا سب سے مہنگا کھلاڑی کون؟

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا سب سے مہنگا کھلاڑی کون؟  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں۔ لاہور میں منعقد ہونے والے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ میں کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو 3 لاکھ ڈالر (تقریباً 8 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم جلو گر ہیں۔ جبکہ پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ملنے والے آئیکونک سفید کوٹ کو نمایاں کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پی ایس بی پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیل کی درخواست

پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پی ایس بی پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیل کی درخواست پشاور، پاکستان -پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے پشاور میں کھیلوں کے فروغ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) پشاور کی سرگرمیوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون 2017 کے تحت ایک درخواست دائر کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »