کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024 مہمان خصوصی صدر نکاپ عبدالحمید نے انعامات تقسیم کئے۔ فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل هو گی۔ سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری مین کراچی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے
پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے،” ارباز خان کی شاندار سینچری جبکہ فواد خان کی میچ میں دس وکٹیں ،” کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز آئندہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ہیڈ کوچ چمینڈا واس
نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز آئندہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، ہیڈ کوچ چمینڈا واس ہرارے (نوازگوھر) زیم افرو ٹی 10 ڈیبیو مہم میں دو مسلسل فتح کے بعد نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز تیسرے میچ میں کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی سے شکست کھاگئے۔ اسٹرائیکرز اسکواڈ نے اس سے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ میچوں کی بہتر حکمت عملی بنانے کا سوچا ہے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی کھلاڑی آج دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی پریکٹس سیشن آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 پر 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ہیڈ کوچ محمد وسیم ۔ فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان شامل ڈیفنڈرز کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، بھی شامل صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر، مہرین خان اور خدیجہ ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر
ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔ ہوم گراونڈ پر بھوٹان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان نے 38ویں منٹ میں خبیب کے ذریعے گول کرکے برتری حاصل کی، جس کے ...
مزید پڑھیں »کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا
کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا ہرارے : کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنا کر تاریخ رقم کردی انہوں نے نیو یارک اسٹرائیکرز لاگوس کے خلاف 150 رنز کا ہندسہ عبور کیا ا ور ایک آرام ...
مزید پڑھیں »سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار
سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار غنی الرحمن سید سلطان شاہ جن کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں چاندو میرا سے ہے، نے نہ صرف اپنی زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کیا، بلکہ ہزاروں بصارت سے محروم افراد کے لیے امید کی کرن بھی بنے۔ 12 جنوری 1970 ...
مزید پڑھیں »مولانا فضل الرحمان سے شاہد خان آفریدی کی ملاقات
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی، ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے، ملاقات میں ملکی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز پر مشتمل تھا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ...
مزید پڑھیں »