مارشل آرٹ کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے جاپان کراٹے ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام لاہور میں کراٹے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں بچے اور بچیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ ایسے مقابلوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کو سلیف ڈیفنس کے ساتھ ساتھ بچیوں کو امپاور کرنا ہے، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی
بہاولپور ڈویژنل ٹینس چیمپئن شپ 25 ستمبر سے شروع ہو گی۔ بہاولپور: بہاولپور ڈویژنل (انٹر کلبز) لان ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا انعقاد 25 سے 28 ستمبر تک بہاول جمخانہ، بہاولپور میں ہوگا۔ ٹینس بہاولپور ڈویژن کے صدر، زوہیب رضا نے اعلان کیا کہ یہ ایونٹ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (PLTA) کے صدر کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے وژن ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ ؛ لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی
پہلی پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ میں لاہور نے ملتان کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی۔ کھلاڑیوں نے اس طرح کے مزید ایونٹس کرانے کا مطالبہ کر دیا، نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور کے جمنزیم میں فیبرک اور فوم بال کیٹگریز کے فائنل ہوئے،فیبرک بال فائنل میں لاہور کی ٹیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ملتان کو ...
مزید پڑھیں »غیرملکی لیگز کیلئے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 قومی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ بورڈ نے اُسامہ میر کو 3 سے 27 جنوری تک کیلئے بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔ محمد عامر 350 ٹی ٹوئنٹی وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی بولر ہیں، قومی فاسٹ بولر نے آج کیریبئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا۔ فاسٹ بالر نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں لیکر اپنی 350 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »عادل رشید نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی
انگلش اسپنر عادل رشید نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا سنگ میل حاصل کیا۔ راشد خان واحد اسپنر ہیں جنہوں نے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ذاکر بابو ایند ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹی20 لیگ’ آصف علی جی نے الاخوان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا
ذاکر بابو ایند ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹی20 لیگ’ آصف علی جی نے الاخوان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ الیون اے لائیز کو 7 وکٹوں سے مسلسل تیسری شکست۔ اوپنر آصف علی جی کے عمدہ 40 رنز مین آف دی میں قرار۔ کامران کھتری نے 2 وکٹیں لیں۔ کراچی۔ (اسپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج اوپنر آصف علی جی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا ۔حمزہ شیراز نے برطانوی باکسرٹائلر ڈینی کا مسلسل جیت کا سلسلہ ختم کردیا ، حمزہ شیراز نے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں ٹائلر ڈینی کو ناک آؤٹ کیا ٹائلر ڈینی حمزہ شیراز ...
مزید پڑھیں »ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح
ریم ایفر ٹی 10 میں بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیو یارک لاگوس فاتح ہرارے ; زمبابوے کے شہر ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے سیزن 2 کے افتتاحی روز جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز، ہرارے بولٹس اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے اپنے اپنے ابتدائی میچوں میں کامیابی حاصل کرلی۔ بولرز میں رچرڈ گلیسن نے 8 رنز دیکر 3 اور ایڈم ملن ...
مزید پڑھیں »ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے
ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے لاہور: ابوبکر طلحہ (واپڈا)، عبد الرحمن (سائیکاس)، حاجرہ رانا (سائیکاس) اور وقار نثار/بریگیڈیئر (ر) غزنفر نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں ٹائٹلز جیت لیے۔ یہ ایونٹ ہفتہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک لاہور میں ختم ہوا۔ لڑکوں کے ...
مزید پڑھیں »