8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منعقد کراچی (رپورٹ/عامر کفایت) پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوئی۔ 90 سے زائد اسپورٹس کوآرڈینیٹرز، اسپورٹس ٹیچرز، اور کوچز نے شرکت کی اور کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی (اصغر علی مبارک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی اور آئی سی سی کا اس ٹورنامنٹ کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں ; کرنل عمر صابر
قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں۔کرنل عمر صابر کھلاڑیوں کیلۓ اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جو سہولتیں موجود ہیں وہ ملک بھر میں کہیں بھی دستیاب نہیں۔ قومی کھیل کو دفن ہونے سے بچانے کیلۓ ارباب اقتدار اور ہاکی ذمہ داران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں مسلسل 2 میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ گرین شرٹس کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2، 2 جبکہ عبدالرحمان نے ایک گول سکور کیا، پاکستان نے دوسرے، تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں گول کیے۔پاکستان ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہے، چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریاں فیصل آباد 12 ستمبر۔ نوازگوھر یو ایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری ، عبدالصمد اور افتخار احمد کی نصف سنچریوں اور پھر نسیم شاہ اور عاکف ...
مزید پڑھیں »اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا
فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع۔ اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا. کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار چیمپئنز کپ سےڈومیسٹک کرکٹ مضبوط ہو گی اور نئے ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا روز ; محسن نقوی نے افتتاحی میچ دیکھا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا روز۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اقبال سٹیڈیم پہنچ گئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یو ایم ٹی مارخورز اور پنتھرز کے درمیان افتتاحی میچ دیکھا فیصل آباد۔12ستمبر،2024۔ نوازگوھر ؛ چیف سیکرٹری پنجاب و پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر زاہد اختر زمان۔ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74ویں اجلاس
محسن نقوی کی صدارت میں پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74ویں اجلاس چیمپئنز کپ کو پی سی بی کے آئین کے آئین 2014 میں شامل کیا جائے۔ بورڈ آف گورنرز کی تجویز۔ —————— فیصل آباد 12 ستمبر 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جمعرات کو فیصل آباد میں بورڈ آف گورنرز کے 74ویں اجلاس ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیا گیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سعود خان سے ملاقات کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان نے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر شہر میں جاری مہمات اور اس کے ثمرات ...
مزید پڑھیں »