دیگر سپورٹس

نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ:شاہ پارہ اور وانیہ نے لیڈیز سنگلز جیت لیا

نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ:شاہ پارہ اور وانیہ نے لیڈیز سنگلز جیت لیا بوائز میں سی ایف سی سندھ اور خیبر پختونخوا کے فائٹرز نے میدان مار لیا، فائٹرز کی اسکلز اور تیکنیک سے متاثر ہوا ہوں: مہمان خصوصی پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام سندھ کے کوآرڈی نیٹر فہد شفیق کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہ پارہ اور وانیہ خان نے نیشنل فائٹنگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز

کراچی ; تین روزہ ’سندھ اسپیشل گیمز‘ کا آغاز سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے اسپیشل بچوں کے لیے 3 روزہ سندھ اسپیشل گیمز کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ اسپیشل گیمز میں کراچی کے 1200 سے زائد اسپیشل بچے شرکت کریں گے۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے سیکریٹری کھیل کے ہمراہ کراچی میں 3 روزہ سندھ ...

مزید پڑھیں »

پی او اے کے صدر عارف سعید کی قیادت میں اولمپک موومنٹ اور کھیلوں کی ترقی کیلئے اقدامات کریں گے ؛ فاطمہ لاکھانی

پی او اے کے صدر عارف سعید کی قیادت میں اولمپک موومنٹ اور کھیلوں کی ترقی کیلئے اقدامات کریں گے۔ فاطمہ لاکھانی ایس او پی کی چیئرپرسن رونق لاکھانی کیجانب سے تقریب سے ماجد وسیم، تہمینہ آصف،ڈاکٹر فرحان عیسی کا خطاب لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نومنتخب سینیئر وائس پریذیڈنٹ فاطمہ لاکھانی نے کہا ہے کہ پی او اے ...

مزید پڑھیں »

ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح

ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح حسنین علی رضوان نے انڈر 18 سنگلز اوپنر میں اسد زمان کو اپ سیٹ کر دیا لاہور (13 جنوری 2025): سپورٹس لنک ملٹ ٹریکٹرز جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز پنجاب ٹینس اکیڈمی، باغ جناح، لاہور میں کیا گیا۔ ملٹ ٹریکٹرز لمیٹڈ کے سینئر ...

مزید پڑھیں »

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد

ریئل ورلڈ فائٹ لیگ میں سنسنی خیز مقابلے منعقد لاہور: ریئل ورلڈ فائٹ لیگ (آر ڈبلیو ایف ایل)، جو پاکستان کا صفِ اول کا وائٹ کالر فائٹنگ پلیٹ فارم ہے، نے ہفتے کے روز بریو جم میں سنسنی خیز مقابلوں کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ ملک کے مشہور تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کو ایک جگہ لایا اور انہیں فائٹ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

گوادر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کے اقدامات

بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے گوادر میں “دمیزر فٹسال گراؤنڈ” کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے۔ گوادر گارڈینز ایرینا فٹسال نگوڑی وارڈ، گوادر میں 9 جنوری کو شاندار افتتاح کے ساتھ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ گراؤنڈ گوادر کے نوجوانوں کی خواہشات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے صرف دو ماہ کی قلیل مدت ...

مزید پڑھیں »

تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری

آسٹریلوی اخبار نے تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، ایک پاکستانی بھی شامل سڈنی (آئی پی ایس ) آسٹریلوی اخبار نے تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔فہرست “سڈنی مارننگ ہیرلڈ” کے اسپورٹس صحافیوں کی آرا پر بنائی گئی ہے اور پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان دنیا کے 50 عظیم ایتھلیٹس کی ...

مزید پڑھیں »

نیپال ایشین گیمز2025 ; پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا

نیپال ایشین گیمز2025: پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا پاکستان کے ریسلر، کِک باکسر اورمارشل آرٹس کے ماہر سمیرعلی نے ایشین گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل حاصل کر لیا ہے۔ نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025 میں پاکستانی ریسلر، کِک باکسر اور مارشل آرٹس کے ماہر(گرین چیتا) سمیرعلی نے دوسری پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان

ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان  چین میں اگلے ماہ ہونے والی ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستان کے 6 رکنی دستے کا اعلان کردیا گیا۔ نویں ایشین ونٹر گیمز 7 سے 14 فروری تک چین کے شہر ہربین میں ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ...

مزید پڑھیں »

ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف

ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف مسرت اللہ جان ضلع بٹگرام کے اسپورٹس آفس نے مالی سال 2023-24 اور 2024-25 کے لیے آر ٹی آئی رپورٹ میں اہم معلومات فراہم کی ہیں، جو کھیلوں کے فروغ میں درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہیں، جن میں سہولیات کی کمی، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free