ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)میکسیکو کے رافیل مرکیوئز پانچ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے دفاعی چیمپئن جرمنی کیخلاف میچ میں بطور متبادل کھلاڑی میدان میں قدم رکھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ان سے قبل ہم وطن کھلاڑی انٹونیو کاربائیل اور جرمنی کے لوتھر میتھائس اس ریکارڈ کے مالک تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
نیمار پھر ان فٹ ہو گئے
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ فٹ بال کے پہلے ہی میچ میں برازیل کو شدید نوعیت کے دو دھچکے لگے ، ایک تو ٹیم سوئٹزرلینڈ کو شکست دینے میں ناکام رہی، پھر مین سٹرائیکر نیمار جونیئر بھی انجری کا شکار ہو گئے ۔ میگا ایونٹ میں میچ کے 14ویں منٹ میں برازیل کے مین سٹرائیکر نیمار کے پائوں میں شدید ...
مزید پڑھیں »متبادل کھلاڑی کھیلنے سے انکار،کروشین پلیئرکو وطن واپس بھیج دیا گیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیریا کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں بطور متبادل پلیئر کھیلنے سے انکار پر کروشیا کے فارورڈ نیکولا کالینیک کو گھر بھیج دیا گیا۔ ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو طلب نہیں کیا گیا جس کے باعث میگا ایونٹ میں ٹیم انتظامیہ کو 22 کھلاڑیوں پر انحصار کرنا پڑے گا۔ نیکولا کالینیک کے مطابق انہوں نے کمر ...
مزید پڑھیں »فٹ پاتھ کے پینٹر سے عالمی کپ تک کا سفر
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماضی قریب میں فٹ پاتھ پر رنگ کرنے والے لڑکے نے برازیلین فٹ بال ٹیم میں شامل ہوکر ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ گبرائیل جیسس غربت کی وجہ سے صرف تیرہ سال کی عمر میں مزدوری کرنے لگے اور وہ چار سال قبل تک بطور پینٹر کام کیا کرتے تھے ۔2014ء میں اپنے ...
مزید پڑھیں »روس :ورلڈ کپ کا جنون، رونالڈو کی مورتی نصب
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹز ) روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، درختوں کی چھال کے جوتے اور فٹبال متعارف کرا دیئے گئے۔ ائیر پورٹ کے باہر رونالڈو کی مورتی نصب، برازیلین کھلاڑٰیوں کے بچے بھی فٹبالرز بن گئے۔روس میں ہرشے فٹبال کے رنگ میں رنگ گئی، درختوں کی چھال کے جوتوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا، چھال کے بنے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے ساتھ افسوسناک واقعہ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے والی سعودی عرب کی ٹیم کی دوسرے میچ کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر روانگی کے دوران طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کھلاڑی محفوظ رہے۔سعودی نیشنل فٹبال ٹیم کو کل ایونٹ کا دوسرا میچ یوروگوئے کے خلاف کھیلنا ہے جس کے لیے ٹیم ایئربس اے 319 کے ذریعے سینٹ ...
مزید پڑھیں »فٹبال عالمی کپ،،پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین کا گانا ریلیز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ (کیو بی) اور انٹرنیشل آرٹسٹ جیسن ڈیرولو کی آواز میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے لیے گانا ’کلرز‘ ریلیز ہوگیا۔نجی کوک کمپنی کی پیشکش اس گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن ڈیرولو نے جبکہ پنجابی اور اردو زبان میں کیو بی نے گایا ہے۔ کیو بی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ نے تیونس کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ 2018ء میں گروپ ’جی‘ کے میچ میں انگلینڈ نے تیونس کو 2-1سے شکست دے دی۔انگلینڈ کی طرف سے دونوں گول ہیری کین نے کیے جبکہ تیونس کا واحد گول فرجانی سسی نے کیا۔وولگو گارڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پہلا گول کھیل کے گیارہویں منٹ میں منٹ میں کیا، جو ہیری ...
مزید پڑھیں »فٹ بال ورلڈکپ 2018:بیلجیم نے پاناما کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کے پانچویں روز دوسرے میچ میں بیلجیم نے رومیلو لوکاکو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاناما کو 3-0 سے شکست دے دی۔بیلجیم کی جانب سے پہلا گول 47 ویں منٹ میں میرٹینز نے کیا جس کو لوکاکو نے دوسرے ہاف میں دوگنا اور پھر جیت کو یقینی بنا دیا۔لوکاکو نے میچ کے 69 ...
مزید پڑھیں »15 ماہ کی ایمی بھی فٹبال ورلڈ کپ فیور میں مبتلا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے شائقین آسٹریلوی والدین نے اپنی 15 ماہ کی ننھی پری کو بھی ورلڈ کپ فیور میں مبتلا کردیا۔2006 کے فٹبال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران ڈیوڈ کوہن نے اپنی اہلیہ ساندرا کو پروپوز کیا تھا اور اب 2018 میں ان کی پندرہ ماہ کی بیٹی ایمی بھی فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران میچ دیکھنے کے ...
مزید پڑھیں »