راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) کک آف ٹیم نے مسلم ہینڈز فٹ بال کلب کے ساتھ جناح پارک میں واقع اپنے گرائونڈ پر ایک دوستانہ فٹ بال میچ کی میزبانی کی۔ ایونٹ کو پاکستان آرمی کا تعاون حاصل تھا اور اس میں آرمی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ پاکستان سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم روس میں منعقدہ ’’مستقبل کا دارومدار آپ ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »لیژر لیگس،عاقب کی دو میچوں میں دو ہیٹ ٹرکس
عاقب کی دونوں میچوں ہیٹ ٹرک کی بدولت حاجی صمد ایف سی نے لیژر لیگس میں موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دیدی۔ لیگ کے چوتھے رائؤنڈمیں 100میچز کھیلے گئے۔ گبول پارک لیاری میں حاجی عبدالصمد میموریل ایف سی نے لیاری کی معروف ٹیم موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی جس کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا
اسلام آباد ( نواز گو ھر ): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ کے دوسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، اور لیگ میں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی
فیفا ورلڈکپ ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کرائی گئی تھی، 18 قیراط سونے سے تیار کردہ ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 6.1 کلو گرام ہے۔ورلڈ کپ 2018میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان لائی جائے گی
فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن پر پابندی اور پاکستان کے 2018 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کرنے کے باوجود فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان لائی جائے گی۔ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی تو نہ کر سکی لیکن فٹبال کے چاہنے والے ورلڈ کپ ٹرافی کو پاکستان میں دیکھ سکیں گے۔ فٹبال ورلڈ کپ کی ...
مزید پڑھیں »بلوچستانی کاکا—سردار علی کاکا
تحریر آغا محمد اجمل کوئٹہ قدرتی طور پر چاروں طرف سے پہاڑوں سے گرا ہوا ایک قلعہ نما شہر ہے. ہنہ جهیل کو اس شہر کا ہمسایہ ہونے پر ناز ہے تو دوسری طرف سیبوں کے باغات سے مالا مال ارک ویلی غرور نما فخریہ انداز لیے ہوئے خود کو کوئٹہ کے ماتهے کا جهومر سمجهنے میں حق بجانب ہے. ...
مزید پڑھیں »نیمار جونیئر مسلسل تیسری بار بہترین فٹبالر قرار
برازیلیا:پیرس سینٹ جرمین کے نیمار جونیئر نے بہترین برازیلین فٹ بالر کا ایوارڈ مسلسل تیسری مرتبہ جیت لیا۔ برازیل میں ہونے والے سروے کے مطابق یورپ میں کھیلنے والے برازیلین کھلاڑیوں میں نیمار جونیئر پہلے، لیورپول کے فلپے کونٹینہو دوسرے اور ریال میڈرڈ کے مارسیلو تیسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کا نئے سال پر منفرد انداز
رتگال : اپنے شاندار کھیل اور سٹائل سے پرستاروں کے دل جیتنے والے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کو بھی منفرد انداز میں خوش آمدید کہا، جیتی ہوئی پندرہ ٹرافیوں کے ساتھ تصویر جاری کی جو بے حد پسند کی گئی۔ دلوں پر راج کرنے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سٹائل مار دیا۔ سال دو ہزار ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے جنونیوں کا علاقہ لیاری
کراچی: لیاری کراچی کا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں فٹبال کے شیدائی ہی نہیں جنونی رہتے ہیں۔ یہاں کا بچہ بچہ عالمی سطح پر کچھ کر کے دکھانا چاہتا ہے جن کے آئیڈیل انٹرنیشنل سٹارز ہیں۔ منی برازیل لیاری، جہاں کے نوجوان ہوں یا بچے فٹبال ،ان کا اوڑنا بھچونا ہے۔ یہاں کے گرد آلودہ میدان بھی ایسے آباد ہیں ...
مزید پڑھیں »