پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم ساف ویمنزچیمپئین شپ میں شرکت کے لیے نیپال پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آخری لمحات میں پی ایس بی کی جانب سے این او سی کے اجرا کے بعد دبئی کے راستے نیپال کے شہر کھٹمنڈو کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ساف ویمنز چیمپئین شپ 17 سے 30 اکتوبر تک کھٹمنڈو میں کھیلی جائے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ساف ویمنز چیمپئن شپ ؛ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری ، نیپال روانہ
ساف ویمنز چیمپئن شپ: قومی ویمن ٹیم کو این او سی جاری کردیا گیا پاکستان سپورٹس بورڈ نے فٹبال نارملایزیشن کمیٹی کی جانب سے این او سی کا طریقہ کار فالو نہ کرنے کے باوجود وسیع تر ملکی مفاد میں قومی ویمنز فٹبال ٹیم کوساف چیمپٗن شپ کے لیے این او سی جاری کردیا ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار
ساف ویمنز چیمپئن شپ: سپورٹس بورڈ کا ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار سپورٹس بورڈ نے ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلئے ویمنز فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو اس ماہ ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ ؛ لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست
انگلش پریمیئر لیگ : لیورپول کی ٹیم 18 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کے ساتھ سرفہرست ہے ۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، یہ مجموعی طور پر ٹاپ ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ ; قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔ قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے ...
مزید پڑھیں »ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان
پی ایف ایف نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا، چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی۔ گول کیپر: نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا خان۔ ڈیفنڈر: کائلہ صدیقی، مشال بھٹی، سارہ خان، نزالیہ صدیقی، صوفیہ قریشی، فاطمہ ناصر اور مہرین ...
مزید پڑھیں »لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
لاہور میں اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اے ایف سی کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی چھ روزہ اے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹبال ہاؤس لاہور میں مکمل ہو گیا۔ سابق ایرانی فٹسال کوچ نے پاکستانی کوچز کو فٹسال پر بھرپور آگاہی ...
مزید پڑھیں »ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز ہوگیا
ایے ایف سی فٹسال لیول ون کوچنگ کورس کا آغاز پیر کو فٹبال ہاؤس لاہور میں ہوگیا۔ اس کورس کیلئے کل 16 کوچز کو منتخب کیا گیا ہے جوکہ 5 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن (ایے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر، جو ایرانی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں،کی زیر نگرانی کورس ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی
ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی تھمپو: بھوٹان میں ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے سیمی فائنل میچ کے پہلے ہاف میں 0-1 کی برتری حاصل کی، پاکستان کی جانب سے شہاب احمد نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے ملاقات کی ۔ پنجاب اور لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں نے فیفا فٹبال ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔ وفد میں ڈسٹرکٹ لاہور فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر ضیاء عارف ڈوگر، پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر نوید اسلم لودھی، ...
مزید پڑھیں »