میرپورخاص میں دوسرا وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام، میرپورخاص ٹینس ایسوسی ایشن سٹیزن جم خانہ میرپورخاص میں ایک ماہ طویل وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے اور یہ آئی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ ایسا ہی ایک طویل دورانیے کا 4 ماہ ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری اسلام اباد(محمد حسین) پاکستان ٹینس فیدریشن کے زیر اہتمام پاکستان 12 اور انڈر ٹیم کا تربیتی کیمپ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ ٹیم 17 مئی 2024 کو نیپال کے لیے روانہ ہو گی ۔ ATF 12 اور جنوبی ایشیا کے ٹیم کمپیٹیشن ...
مزید پڑھیں »چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب کراچی میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ مسٹر راشد اقبال مارکیٹنگ ہیڈ پاکستان بیوریگ لمیٹڈ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ احمد علی راجپوت ‘شہزاد کاظمی’ منیجر یونین کلب، محمد خالد رحمانی، ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ اور واپڈا نے سلور میڈلز جیت لیے.
پہلے انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ آخری روز ایئر فورس نے واپڈا کو دو صفر اور سوئی ناردرن نے نیوی کو ایک صفر سے شکست دی۔پہلے سنگلز میں ایئرفورس کے یوسف خلیل نے واپڈا کے محمدعابد کو چھ دو، چھ چار سے ...
مزید پڑھیں »پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پہلی زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس کراچی ٹینس ایسوسی ایشن نے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ زینب علی کے والدین نے اس ٹورنامنٹ کو خصوصی طور پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کے لیے سپانسر کیا تھا۔ سندھ کی 16 سالہ ...
مزید پڑھیں »نئی انتظامیہ نے انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کا چارج سنبھال لیا
نئی انتظامیہ نے انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کا چارج سنبھال لیا سینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے حال ہی میں صدر انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے،جسے عرف عام میں آئی سی پاکستان کہا جاتا ہے۔ انتظامیہ میں تبدیلی جناب سعید احمد کی گرتی ہوئی صحت کی وجہ سے ہوئی ہے، ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار
قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں اسد زمان کا راج برقرار ہے۔ لاہور ; 24 اپریل، 2024 پاکستان کے جونیئر ٹینس منظر میں ابھرتا ہوا ستارہ اسد زمان قومی سرکٹ میں اہم پیشرفت کر رہا ہے، اپنے کیریئر کے ایک اہم وقت میں مقامی سپانسرز کی جانب سے اہم تعاون کی بدولت۔ اسد زمان، جنہوں نے حال ہی میں 2024 ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی ٹیبل ٹینس سٹار سائر ہ ناز خیبر پختونخوا میں گراس روٹس سطح کے ٹیلنٹ کی تلاش میں مصروف
بین الاقوامی ٹیبل ٹینس سٹار سائر ہ ناز خیبر پختونخوامیں گراس روٹس سطح کے ٹیلنٹ کی تلاش میں مصروف پشاور(سپورٹس رپورٹر) سائرہ ناز خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کیباصلاحیت کھلاڑی ہیں، جو اب صوبائی محکمہ کھیل میں ایک کوالیفائیڈ کوچ کے طور پربھی خدمات انجام دے رہی ہیں، خطے میں ٹیبل ٹینس کی وافر صلاحیتوں کو تلاش ...
مزید پڑھیں »بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔
بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔ یہ ایونٹ کا 108 واں ایڈیشن ہے اور اے ٹی پی ٹور 250 سیریز کا حصہ ہو گا۔ مینز سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کے ہولگر رونےٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈینش ٹینس سٹار ہولگر رونے نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز ; پاکستان نے ازبکستان کو شکست دےدی۔
ایشیاء اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر 14کوللیفائرز پاکستان نے ازبکستان کو دوایک سے شکست دے دی ایونٹ میں ازبکستان کیخلاف میچ میں ڈبلزمیں پاکستان کے طلحہ ابوبکر، جواد عمر فاتح رہے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز پاکستان نے اوزبکستان کو دو ایک سے شکست دےدی۔پاکستان نے کوار ٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ڈبلز میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »