لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ومبلڈن چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نےمینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام نے ڈچ پارٹنر کے ساتھ مل کر اسپینش جوڑی کو شکست دے دی ہے۔ومبلڈن چیمپِئن شپ کے مینز ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق اور ڈچ پلیئر جولین روزےنے ٹورنامنٹ میں کامیابی کے ساتھ میں اپنا سفر شروع کیا ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
اینگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ، سیمی فائنل مقابلے آج شروع ہوں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) اینگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں 100 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور چیمپین شپ میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، خواتین سنگلز، بوائز اینڈ گرلز سنگلز انڈر 18 ، انڈر ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،سرینا ولیمز نے دوسرا مرحلہ عبور کر لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز نے سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ میں دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز دوسرے راؤنڈ میچ میں سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلغارین کھلاڑی وکٹوریا ٹومووا کو 6-1 اور 6-4 ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،بڑے کھلاڑیوں نے پہلا مرحلہ عبورکرلیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ پہلا پڑاؤ پار کر گئے تاہم نمبر سات سیڈ ڈومینک تھیئم کا صفایا ہوگیا،ویمنز سنگل میں ٹاپ سیڈ سیمونا ہالیپ اور گاربائن موگوروزا کی کامیاب پیش قدمی کا بھی آغاز ہو گیا۔مینز سنگل ایونٹ میں نمبر دو سیڈ اسپین کے رافیل نڈال نے ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،پہلے ہی روز بڑے ناموں کی چھٹی
لندن(اسپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا ہی راؤنڈ کئی سیڈڈ پلیئرز کیلئے رخصتی کا پیغام بن گیا جب ویمنز سنگل مقابلوں سے نمبر چار سیڈ امریکا کی سلون اسٹیفنز کے علاوہ مینز سنگل راؤنڈ سے بلغاریہ کے گریگور ڈیمٹروف اور کروشیا کے بورنا کورچ کا بھی صفایا ہو گیا۔ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں ...
مزید پڑھیں »انگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ اسلام آباد میں شروع ہوگئی
اسلام آباد (نواز گوھر ) انگرو فوڈز ٹینس چیمپیئن شپ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہوگئی، چیمپین شپ کا افتتاح سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل حسن بیگ نے کیا، اس موقع پر سابق ڈیوس کپ کوچ فضل سبحان، قومی ٹینس کوچ معین شاہ کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی، گذشتہ روز کھیلے گئے میچز ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے ومبلڈن سے دستبردار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)دو مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے بوجھل دل کے ساتھ ومبلڈن ٹینس سے دستبردار ہو گئے ۔31 سالہ پلیئر کا کہنا تھا کہ کولہے کی سرجری کے بعد واپسی پر ممکن نہیں کہ وہ پانچ سیٹس پر مشتمل مقابلوں میں شرکت کر سکیں لہٰذا انہوں نے اگست میں یو ایس ہارڈ کورٹ سیزن پر ...
مزید پڑھیں »ایسٹ بورن انٹرنیشنل کا ٹائٹل کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا
ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگل ٹائٹل ڈنمارک کی عالمی نمبر دو کھلاڑی کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا،فائنل میں بیلاروس کی آرینا سبالینکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اسی ٹورنامنٹ کی مینز سنگل ٹرافی پر جرمنی کے میسچا زویریو قابض ہو گئے۔ویمنز سنگل کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاپ سیڈ ...
مزید پڑھیں »ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس،ووزنیاکی کوارٹر فائنل میں داخل
ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ،انہوں نے برطانوی حریف جوہانا کونٹا کو چار،چھ،چھ،ایک اور چھ،چار سے ٹھکانے لگا دیا جبکہ نمبر دو سیڈ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ہم وطن حریف باربوراسٹرائیکووا کو چھ،تین اور چھ،چار سے ہرا دیا لیکن نمبر تین سیڈ چیک ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست
استنبول (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ترکی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر، جمہوریہ چیک کے رومن جیباوے اور ان ...
مزید پڑھیں »