لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ کل ہفتہ کو ہیمشائر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے دوپہر ہوگا، جس کیلئے دونوں ٹیموں نے اپنی بھرپور تیاری مکمل کرلی ہے۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والے پہلے ون ڈے میچ کا نتیجہ نہیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد آفریدی کی کتاب پر شعیب اختر نے بھی زبان کھول دی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی کتاب کے اقتسابات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ میں لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد اور انضمام الحق سمیت متعدد سینئرز کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شاہد آفریدی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے میچ 11مئیکو کھیلا جائیگا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 11مئی کو ہیمشائر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے دوپہر ہوگا، تیسرا ون ڈے میچ 14مئی کو برسٹل گراؤنڈ میں شام پانچ بجے، چوتھا ون ڈے میچ 17مئی کو ٹرینٹ برج میں دوپہر اڑھائی بجے اور پانچواں ون ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد نے وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ ریجنل ڈومیسٹک سٹرکچر کی حمایت کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے وزیراعظم عمران خان کے مجوزہ ریجنل ڈومیسٹک سٹرکچر کی حمایت کردی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ کئی کھلاڑیوں کی ملازمتیں تو جائیں گی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ انھیں مستقبل میں ریجنل کرکٹ کا فائدہ نہیں پہنچے گا، میرے خیال میں ریجنز سے ڈومیسٹک کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خاتون سپنر ثنا میر تاریخ رقم کرنے کے قریب
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور شہرت یافتہ اسپنر ثناء میردنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے سے ایک وکٹ کی دوری پر ہیں۔ثناء میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔ ثناء کی ریکارڈ سا ز کارکردگی کے باوجود پاکستان کو دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے 36 سالہ فاسٹ باؤلر نے نعت کے چند جملے بھی تحریر کیے۔ تحریر میں نعت کے مندرجہ ذیل الفاظ تھے ’’میں اپنے نبی ﷺ کے کوچے میں، چلتا ہی گیا، چلتا ہی گیا‘‘۔ٹویٹر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹیم کا عالمی کپ کرکٹ کے آغاز سے پہلے بڑا جھٹکا
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی میگا ایونٹ سے آئوٹ ہو گئے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جائے رچرڈسن کندھے کی انجری میں مبتلا تھے اور وہ صحت یاب نہ ہو سکے جسکے بعد ان کی جگہ فاسٹ باؤلر کین رچرڈ سن کو ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ‘ پاک جیم خانہ نے ملیر جیم خانہ کو زیر کرکے فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام منعقدہ دوسرافضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاک جیم خانہ نے فیورٹ ملیر جیم خانہ کو 10رنز کی اپ شکست سے دوچار کرکے فائنل کا ٹکٹ اپنے نام کرلیا۔یاسر مشتاق نے 104رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی دلانے میں کلیدی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی پاکستانی امپائر علیم ڈار کومبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے پاکستان کے آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار کو 200ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی امپائرنگ مکمل کرکے ایشیاء کے پہلے اور دنیا کے تیسرے امپائر کااعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز اپنے ایک پیغام میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے میچ،انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی،محمد عامر ٹیم کا حصہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔لندن میں بارش کے باعث میچ مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا جس کے بعد میچ کو 47،47 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان نے تجربہ کار باؤلر ...
مزید پڑھیں »