لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹ کے بیکنہم گراؤنڈ میں تین گھنٹے کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ انگلینڈ کے سابق اسپنر مونٹی پنیسر بھی پاکستان ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں پہنچ گئے اور نیٹ پر بولنگ بھی کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پڑاؤ ڈال دیا ہے، ورلڈ کپ سے قبل گرین شرٹس کا انگلینڈ کے خلاف پانچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کھٹمنڈو ٹی 20 سپیشل ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ،نامزدگی پر اشتیاق حسین کو ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مبارکباد
ایبٹ آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے کھٹمنڈو T-20 سپیشل ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے نامزدگی پر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹر اشتیاق حسین کو مبارکباد دی اور انہیں کھٹمنڈو روانگی سے قبل ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے طور پر چیک پیش کیا۔ T-20 ویل چیئر ٹورنامنٹ یکم ...
مزید پڑھیں »فکسنگ کیخلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے میراکیریئر محدود رہا،عاقب جاوید
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فکسنگ کیخلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے میراکیریئر محدود رہا۔ عاقب جاوید نے کہاکہ فکسنگ کیخلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے کیریئر محدود ہونے پر میں کوئی پچھتاوا محسوس نہیں کرتا،مجھے جب پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کے بارے میں معلوم ہوا تو اس کیخلاف ...
مزید پڑھیں »شاداب خان علاج کیلئے لندن چلے گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سٹار آل رائونڈر شاداب خان علاج کے لیے لندن چلے گئے۔ورلڈکپ کے لیے لگائے گئے کیمپ کے دوران آل رائونڈر کے خون میں وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے علاج کے لیے انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔قومی کرکٹر شاداب خان علاج کے لیے لندن روانہ ...
مزید پڑھیں »مشن ورلڈ کپ ،پاکستان کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم جیت کا عزم لیے دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی۔ٹیم ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، ایک نہیں تمام کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیںجبکہ ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »کامران اسپورٹس ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس‘ کورنگی الفتح اوربلال فرینڈز کولٹس فتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زون Vکے زیر اہتمام منعقدہ حسین عباس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ کامران اسپورٹس نے کراچی بادشاہ‘ لانڈھی جیم خانہ کولٹس نے نیواسٹار‘ کورنگی الفتح نے لانڈھی فرینڈز اور بلال فرینڈکولٹس نے کورنگی الفتح کولٹس کو شکست دے دی۔ عثمانیہ گراؤنڈ پر کھیلے میچوںمیں کرراچی بادشاہ نے پہلے ...
مزید پڑھیں »محمد علی کرکٹ‘ سرسید سی سی اور گلشن معمار سی سی کی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس ،کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید سی سینے زید اے اسپورٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7وکٹوں سے سرنگوں کردیا جبکہ گلشن معمار سی سی نے کوہ نور سی سی کو 32رنز کی ہزیمت سے دوچار کیا۔ عزیز خان کے 38رنز اور واجد سلیم کی 3وکٹیں ...
مزید پڑھیں »نصرت محبوب نے پی سی بی کے احکامات ہوا میں اُڑادیے‘ کلبوں کی تشویش
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون دو کے صدر نصرت محبوب زون کی کرکٹ سرگرمیاں چلانے میں بُری طرح سے ناکام ہوگئے ہیں لہذا پی سی بی قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائے تاکہ زون دو کی کرکٹ سرگرمیاں بحال ہو سکیں پی سی بی کے قانون میں ہے کہ ہر ڈسٹرکٹ کو ایک سال میں دو ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ بطور اوپنر کھیلنے کے خواہشمند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رائونڈر محمد حفیظ کا دوبارہ اوپننگ بیٹسمین کھیلنے کے لیے دل مچلنے لگا۔ سینئر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور امام الحق اننگز کا آغاز بہت اچھے کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ میں ایک اوپنر ہوں اور بحیثیت اوپنر ہی کھیلنا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم لندن روانہ،کوچ نے پہلا ٹارگٹ کیا قرار دیدیا؟
لاہور(سپورٹس لنک پورٹ) قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن روانہ ہوگئی۔جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔دورہ انگلینڈ اور ...
مزید پڑھیں »