دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ میں ڈگ آئوٹ اور ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے مالکان اور ان کے رشتے داروں کیلئے قوانین سخت کیے ہیں۔بورڈ نے چوتھے ایڈیشن میں شریک ٹیموں کے مالکان کو میچوں کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی دعوت نہ ملنے پر نجم سیٹھی افسردہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں بورڈ کی جانب سے نہ بلائے جانے پر افسردہ دکھائی دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ زندگی ہے اور یہاں ایسا ...
مزید پڑھیں »انضمام کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان
دبئی ( عبدالرحمن رضا سے)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان روشن ہو گیا ہے کیونکہ پی سی بی کے تھنک ٹینک نے قومی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔پی سی بی کے قریبی ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ دو ہزار انیس ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹرز کو بھی پی ایس ایل میں دیکھنے کا خواہاں ہوں، احسان مانی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی بھارتی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں دیکھنے کے خواہاں ہیں جن کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے خیرسگالی کے جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ تین سیزن کی زبردست محنت کے بعد پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور کارنامہ انجام دیدیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین3000رنز مکمل کرنے والے پاکستانی اور دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں ۔24سالہ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے خلاف 59گیندوں پر6چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے77رنز سکور کیے ،اس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم اور لیام لیونگسٹن نے یہ کارنامہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے اپنے پہلے میچ کے دوران انجام دیا۔دونوں اوپنرز نے ملتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو قابو میں کرلیا
دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے تیسرے میچ میں عمر اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو قابو کرلیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس کا سکہ اپنے حق میں پلٹنے کے بعد پہلے بلے بازوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور کا آغاز، وسیم اکرم نے شائقین سے کیا مطالبہ کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق کپتان اور عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستانی شائقین سے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے صدر کی خدمات انجام دینے والے وسیم اکرم نے متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور کا پہلا معرکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ فور کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوسنسنی خیز مقابلے کے بعدپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نےٹا س جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔لاہور قلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 171رنز بنائے ،فخرزمان نے 65رنز کی شاندار اننگز کھیلی ،سہیل اختر 37اوراے بی ڈی ...
مزید پڑھیں »