راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں کل جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی یوتھ سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کے مختلف گراؤنڈز میں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
زون VII‘فضل محمودنیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ کا کل سے آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIمیں فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ کا 2سرسبز میدانوں پر کل 6فروری سے آغاز ہونے جارہا ہے ۔ جس میں زونVIIکی 24ٹیمیں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گی۔پہلا مرحلہ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا ۔ دوسرے مرحلے میں 12ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر حصہ لیں گی۔ جنہیں ...
مزید پڑھیں »پرئمیرسپر لیگ،ڈیسکون نے آئی پی سی کووو شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ڈیسکون نے آئی پی سی کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا ،فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گرائونڈ میں موجود تھی جو دونوں ٹیموں کے بھرپور حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔،سی ایف او ...
مزید پڑھیں »محبتوں کے سفیر ڈیرن سیمی کی میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ، میجر جنرل آصف غفور نے ڈیرن سیمی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈیرن سیمی کی ایک بار پھر پاکستان آمد ...
مزید پڑھیں »عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کے ساتھ آسڑیلیا میں کیا ہوا؟
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے تھے جس پر ان کا چالان کیا گیا۔ مشرقی پرتھ میں موٹر سائیکل کی رفتار 50 کلومیٹر سے تجاوز کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل
سنچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل بدھ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ( کل) ...
مزید پڑھیں »اکستان سپر لیگ فور،علیم ڈار امپائرنگ کیوں نہیں کرینگے؟
پ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) سیزن فور میں امپائرنگ نہیں کریں گے۔دبئی میں14 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل فور کے میچز بین الاقوامی مقابلوں کو سپر وائز کرنے کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔علیم ڈار 7 فروری کو جنوبی ...
مزید پڑھیں »افواہیں دم توڑ گئیں عالمی کپ کرکٹ میں ٹیم کی سرفراز ہی کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی اے پی ایس پہنچ گئے،شہید طالبعلموں اور اساتذہ کو خراج عقیدت
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کا دورہ کیا اور 4 سال قبل دہشتگردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے طالب علموں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کٹ کی تقریب رونمائی کے سلسلے میں پشاور ...
مزید پڑھیں »خواہش ہے آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے،شانیرا اکرم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کے صدر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم کا میچ دیکھا اور انٹرنیشنل میچز کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شانیرا اکرم کا کہنا تھا کہ خوشی ہے ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »