مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرزپلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے دن کے پی کے کے لیگ اسپنر معاذ خان نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے گرائونڈ میں فلڈ لائٹس لگانے اور سہولتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کوہلی کے نہ ہونے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا،فخر زمان
لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ میں دباؤ نہیں ہوگا کیونکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے، میچ میں بھارت کے ...
مزید پڑھیں »احسان مانی صدر آئی سی سی سمیت اہم عہدوں پر ذمہ داریاں نبھا چکے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی کے آئندہ تین سال کیلئے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے نئے چیئرمین احسان مانی آئی سی سی کے صدر سمیت دیگر اہم عہدوں پر اپنی ذمہ داری نبھا چکے ہیں،انہوں نے 1989ء سے لے کر 1996ء تک انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں پی سی بی کے نمائندے کی حیثیت سے کام کیا ،1996ء ...
مزید پڑھیں »بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دیدیا
سائوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیامیڈیا رپورٹ مطابق دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے ،ْاس مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، کالی آندھی دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی، لکھنو اسٹیڈیم 6 نومبر کو شیڈول ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، اکیلا دانن جایا فیملی وجوہات کی بناء پر ابتدائی دو میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ایشیا کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں سری ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن بلائنڈ کرکٹرز کی تربیتی کا دوسرا مرحلہ 26ستمبر سے
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 ستمبر سے شروع ہو گا جو یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ لاہور ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اسٹار اور نوجوان فاسٹ بولر حسن علی فٹنس میں سب پر بازی لے گئے ، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔کسی بھی کھیل میں کھلاڑی کا فٹ ہونا ہمیشہ سب سے اہم قرار دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر کرکٹ بورڈز کھلاڑیوں کو پرکھنے کےلیے ...
مزید پڑھیں »چیلنجرز کپ‘ شفاقت علی اور افضل قریشی کے مابین دوسری وکٹ پر سنچری شراکت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شفاقت علی اور افضل قریشی کی دوسری وکٹ پر 110رنز کی شراکت نے برائٹ جیم خانہ کو ایمز ٹریڈنگ کیخلاف 20رنز سے فتحیاب کرکے 20واں چیلنجرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 2قیمتی پوائنٹس اپنی ٹیم کے اکاؤنٹ میں جمع کرادئے ۔ شفاقت علی نے 44گیندوں پر 71رنز اور افضل قریشی نے 42رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بلال ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز بیمار کیوں ہونے لگے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والے کرکٹ گراؤنڈز کے ڈریسنگ رومز کی گندگی سے کھلاڑی پریشان، قائد اعظم ٹرافی میں شریک متعدد کھلاڑی کیڑوں کے کاٹنے سے بیمارپڑنے لگے۔ٹیسٹ کرکٹرعمران فرحت کہتے ہیں کہ اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں ڈریسنگ روم اور باتھ رومز میں گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »