بابر اعظم نے مسجد نبوی سے اپنی نئی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی سے دعائیہ کلمات کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردی۔بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف کردے۔قومی ٹیم کے کپتان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں اور اس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

error: Content is protected !!