لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران کھلاڑی گردن پر گیند لگنے سے زخمی ہو گیا۔لاہور میں پی سی بی ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران وکٹ کیپر شہباز احمد کو گردن پر گیند لگ گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بالر کا گیند ایک باؤنس کے بعد وکٹ کیپنگ کے دوران گردن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا نام تبدیل کر لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان اصغر استنک زئی نے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنا نام اصغر استنک زئی سے تبدیل کرکے اصغر افغان رکھ لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ٹیم کے کپتان اصغر استنک زئی کے اس اقدام کی ...
مزید پڑھیں »انٹرریجنل انڈر19ون ڈے ٹورنامنٹ،کل آٹھ میچ کھیلے جائینگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو مزید آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر ریجنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ 2018ء کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔ ایونٹ میں کل اتوار کو آٹھ میچ کھیلے جائیں گے۔ فاٹا اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی جیت
ایمسٹل وین (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال نے ہالینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی، یہ نیپال کی ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی کامیابی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، ہالینڈ کی ٹیم 216 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں‘سرکاری ادارے کی ٹیم نے بھارتی سٹے بازوں کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حسن رضا کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا کی 2ماہ پہلے بھارتی سٹے باز کیساتھ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی‘جس میں سٹے باز ...
مزید پڑھیں »دلچسپ مقابلہ،،انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو ڈھیر کردیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم حبیب بینک نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 26 سالہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے، مثبت ڈوب ٹیسٹ آنے کے بعد پی سی بی نے انہیں نا صرف معطل کیا ...
مزید پڑھیں »نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی جس کے دوران پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی، نیپال کیخلاف پاکستان کی سولہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انتخاب نومبرمیں کیا جائے گا،یاد رہے کہ پاکستان اور نیپال کی ویمن ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 5اگست کو کھیلاجائیگا
کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 5 اگست کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »برمنگھم ٹیسٹ،،انگلش فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ،کوہلی کے 149رنز
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کی ناقص فیلڈنگ اور ویرات کوہلی کی شاندار 149رنز کی اننگز کی بدولت بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کا بھاری برتری لینے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔برمنگھم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 285 رنز 9 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »