دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ کے ڈائریکٹر اینوک ایکوپ کو عبوری طور پر معطل کردیا ہے جہاں ان پر اینٹی کرپشن کی 3 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔2015 سے ہرارے میٹرو کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے منصب پر فائز ایکوپ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے معطل کیے جانے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے،آفریدی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم اسکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب جارہی ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ 20 ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دینے کی خواہاں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا جہاں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد اسکاٹش ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔پاکستانی ٹیم دورہ آرئرلینڈ، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے آخری مرحلے میں اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف ...
مزید پڑھیں »رنگنا ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا
پورٹ آف سپین (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں انگلش فاسٹ باؤلر سٹورٹ براڈ اور بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہیراتھ زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے 11ویں باؤلر بن گئے ہیں ۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں دو وکٹیں لیکر سٹورٹ ...
مزید پڑھیں »پورٹ آف سپین ٹیسٹ،،سری لنکا کو 226رنز سے شکست
پورٹ آف ا سپین(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں226رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ، صفر کی برتری حاصل کر لی۔ شین ڈورچ کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یاد رہے کہ کالی آندھی نے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوٹنی،،پاکستان اور سکاٹ لینڈ کل مدمقابل
ایڈنبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان گیارہ سال کے طویل عرصے بعد مقابلہ ہوگا جس کے پیش نظر گرین شرٹس سکاٹش ٹیم پر دھا ک بٹھانے کو تیار ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں گرینج کرکٹ کلب گراؤنڈ ایڈن برگ میں کل پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں صف آرا ہوں گی جبکہ سیریز کا دوسرا اور ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ کی انگلش ٹیم کیخلاف تاریخی جیت
ایڈنبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔اسکاٹ لینڈ کے شہیر ایڈنبرگ میں کھیلے گئے واحد ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کمنٹری کرینگے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایک برس کی پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے۔ڈیوڈ وارنر سمیت اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ ایشو میں پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کرکٹرز کو پہلے کلب کرکٹ اور پریمئیر لیگز کھیلنے کی اجازت مل ...
مزید پڑھیں »افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ
ڈیرہ دون: (سپورٹس لنک رپورٹ) افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ، ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک اور تلکرتنے دلشان کے زائد رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔افغانستان کے وکٹ کیپر بلےباز محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور سری لنکا کے سابق بیٹسمین تلکرتنے دلشان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،،بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کردی
کولالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ویمین ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018 جیت لیا۔بنگلہ دیش ویمین ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو مقررہ 20 اوورز میں 112 رنز تک محدود کیا۔بھارت کی جانب ...
مزید پڑھیں »