ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 55 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔گذشتہ 10 سال میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ایسی ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوئیں اور سیریز نہیں ہاری۔انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لارڈز کی جیت کا نشہ لیڈز کے میدان میں اتر گیا
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔اظہر علی 11، حارث سہیل 8، اسد شفیق 5، سرفراز احمد 8 اور شاداب خان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔امام الحق اور عثمان صلاح الدین بمشکل 30 کا ہندسہ عبور کر سکے۔اننگز ...
مزید پڑھیں »قومی ہیروز وسیم، وقار اور رمیز کا سپر ہیرو ’ولید خان‘
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم، وقاریونس اور رمیز راجا پاکستان کرکٹ کے ہیروز ہیں تاہم ان عظیم کرکٹرز نے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کو سپر ہیرو قرار دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ باب تھا لیکن اس بزدلانہ حملے کے دوران کئی بچوں نے بہادری کی ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹی 20 ایشیا کپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی
ملائیشیا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا، کل بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ قومی ٹیم نے تھائی ...
مزید پڑھیں »لندن میں لیگ کرکٹ کھیلنے والے فواد عالم کے ساتھ کیا ہوا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ بیٹ مار کر ڈریسنگ روم کا شیشہ توڑنے کی خبر من گھڑت ہے۔32 سالہ فواد عالم ان دنوں انگلینڈ میں لنکاشائر لیگ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز کولون گراؤنڈ پر ہوم ٹیم کے خلاف کلیتھرو کے لئے ٹی 20میچ کھیلا۔اوپننگ بیٹس مین کے آؤٹ ہونے ...
مزید پڑھیں »طلعت علی عالمی کپ تک قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر
ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ ہیڈنگلے لیڈز میں میزبان ٹیم کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے منیجر طلعت علی ملک نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ آئندہ ...
مزید پڑھیں »لیڈز ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم،انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنا لیے ہیں۔بارش اور خراب موسم کے باعث دوسرے روز کا کھیل 3 گھنٹوں سے زائد تاخیر سے شروع ہوا۔گذشتہ روز پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازآج اتوار سے ملائیشیا میں ہو گا، پاکستانی ٹیم تھائی لینڈ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 10 جون تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان ملائیشیا، بنگلہ دیش،، سری ...
مزید پڑھیں »سٹورٹ براڈ نے وسیم اکرم کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق پاکستانی فاسٹ بائولر وسیم اکرم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، براڈ نے پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تین کھلاڑیوں کو ا?ئوٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، اسطرح براڈ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر دنیا کے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کے اعزاز میں افطارعشائیہ
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد لیڈز میں پاکستانی کمیونٹی کے مہمان بنے۔ان کے اعزاز میں افطار عشائیے کا اہتمام لیڈز میں واقع الحسن ایجوکیشن سینٹر کے چیئرمین عبدالرحمان فرخ نے کیا۔ اس موقع پر ٹیم پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے جوش وخروش کے ساتھ نہ صرف تصاویر بنوائیں بلکہ ...
مزید پڑھیں »