کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈیپارٹمنٹل ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کراچی میں شروع ہوگیا جس کے پہلے میچ میں اسٹیٹ بینک نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسٹیٹ بینک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 160 رنز بنائے اور حفصہ خالد نے 72رنز کی شاندار اننگز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کینٹربری میں پاکستان کے پریکٹس میچ کا تیسرا دن بھی بارش میں بہہ گیا
کینٹربری(سپورٹس لنک رپورٹ)گیارہ مئی سے آئرلینڈ کیخلاف شروع ہونیوالے تاریخی اولین ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہوئیں ہیں ،انگلش کاؤنٹی کینٹ کیخلاف چار روزہ ٹورمیچ کے تیسرے روز بھی کھلاڑی میدان میں اترنے سے قاصر رہے کیونکہ رات بھر ہونے والی بارش نے میدان کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلے روز پاکستانی ...
مزید پڑھیں »یو اے ای میں ہوم میچز کی میزبانی،فیصلہ رواں ہفتے ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات میں ہوم میچز کی میزبانی کے حوالے سے پی سی بی کی تقدیر کا فیصلہ رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے جب ای سی بی کا گورننگ بورڈ مل بیٹھ کر اس اہم ایشو پر غور کرے گا،دو ہزار اٹھارہ سیزن کیلئے کوئی بہتر راستہ تلاش کرنے کی توقع کی جا رہی ہے تاہم پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ :خیبرپختونخواکی 4وکٹوں سے ہار
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ میں بلوچستان نے خیبر پختونخوا کو ہائی سکورنگ میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ اقبال سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر 372 رنز بنائے جس میں خرم منظور 16 چوکوں سمیت 111 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ حسن خان ناقابل شکست 51،شان مسعود 50رنز ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی آج سے شروع
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج سے شروع ہونیوالے ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔ پی سی بی الیون کی رامین شمیم،ایچ ای سی کی فضیلہ اخلاق اور سٹیٹ بینک کی عالیہ ریاض کیساتھ موجود زرعی ترقیاتی بینک کی کپتان ثنا میر نے گلہ کیاکہ خواتین کرکٹ کی بہتری ...
مزید پڑھیں »کسی کھلاڑی کا مستقبل ختم نہیں کیا،انضمام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی بھی کھلاڑی کا مستقبل ختم نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ میں نے پلیئرز پول کو بڑھایا لیکن جو 16 کھلاڑی بہترین لگے انہیں انگلینڈ بھیجا گیا۔انضمام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا نے 19-2018 کے لیے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا ہوم سیریز کے لیے جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی کرے گا اور مجموعی طور پر 16 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے جن میں 6 ٹیسٹ، 6 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز شامل ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقین ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع،،دیکھئے تصویری جھلکیاں
پاکستان کپ،،فیڈرل ایریا نے سندھ کو 149رنز سے ہرا دیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے سندھ کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 149رنزسے شکست دیدی،تفصیلات کےمطابق سندھ کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر فیڈرل ایریاز کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور کینٹ کے 4روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر
کینٹبری(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے تیاریوں کو دھچکا لگا ہے اور پاکستان اور کینٹ کے درمیان جاری 4 روزہ میچ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہو گیا۔پاکستان اور کینٹ کے درمیان 4 روزہ پریکٹس میچ کے پہلے دن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور امام الحق کے سوا کوئی ...
مزید پڑھیں »