اوٹاوا (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی کوہاٹ میں بچوں کا ہسپتال بنانے کے لیے کوشاں ہیں، اس سلسلے میں وہ ہسپتال کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے کینیڈا میں ہیں جہاں وہ پاکستان اور بھارتی کمیونٹی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ تقریبات میں شرکت کر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دہلی ڈیئر ڈیولز نے جونیر ڈیلا سے معاہدہ کر لیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)دہلی ڈیئر ڈیولز نے رواں آئی پی ایل کے باقی میچز کیلئے جنوبی افریقن فاسٹ بائولر جونیر ڈیلا سے معاہد کر لیا، انہیں ان کے ہم وطن آل رائونڈر کرس مورس کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مورس کمر کی تکلیف کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جونیر ڈیلا نے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم جون سے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم جون سے 11 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا جس میں بھارت کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، بھارتی ویمن نے 2016ء میں منعقدہ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ فائنل میں پاکستان ویمن کو 17 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام ...
مزید پڑھیں »ترتھوی شاہ نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)دہلی ڈیئر ڈیولز کے نوجوان بلے باز پرتھوی شاہ انڈین پریمیر لیگ کی تاریخ میں ففٹی بنانے والے مشترکہ طور پر کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے، انہوں نے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری سکور کی۔انہوں نے آئی پی ...
مزید پڑھیں »محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے فاسٹ با ؤ لر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور اب اس سے جیتکی توقع رکھی جارہی ہے۔35سالہ محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ،،رنز کا سیلاب،سندھ بلوچستان کو بہا لے گیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں سندھ کی ٹیم نے عمر امین اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت بلوچستان کو بارہ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 366 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا وارم اپ میچ کل سے
کینٹربری(سپورٹس لنک رپورٹ )دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے سلسلہ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ کی ابتدا وارم اپ میچ کھیل کرے گی ۔قومی ٹیم اپنا پہلا 4 روزہ وارم اپ میچ کینٹ کیخلاف 28اپریل سے یکم مئی تک لارنس گرائونڈ کینٹر بری میں کھیلے گی جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے شروع ہوگا، دوسرا میزبان نارتھمپٹن شائر ...
مزید پڑھیں »چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میںدی گریٹ بلائنیز کی شاندار کامیابی
اسلام آباد(سورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے تیسرے اہم میچ میںدی گریٹ بلائنیزراولپنڈی نے پینتھرز کرکٹ کلب راولپنڈی کو نووکٹوں سے ہرا کرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دی گریٹ بلائنیز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے پینتھرزکلب کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پینتھرزکلب کی پوری ٹیم 22ویں اوورز میں76رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ۔ پینتھزکلب کی طرف سے نعمان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمنز ٹی 20ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کراچی میں ہوگی
کراچی (سپورٹس رپورٹر)پی سی بی ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2018 کی میزبانی یکم مئی سے کراچی کرے گا۔ ایونٹ دس مئی تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق اس ایونٹ میں تین ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں اور پی سی بی الیون سائیڈ بیس اوورز پر مشتمل میچز کھیلیں گی ۔ ان ...
مزید پڑھیں »خادم پنجاب انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر قصورنے جیت لیا
قصور(سپورٹس لنک رپورٹ)خادم پنجاب انٹر سکول سپورٹس مقابلہ جات کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر قصورنے جیت لیا ، فائنل میں گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی رائے ابوبکر نے کانٹے دار مقابلے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کو ہرا کرڈسڑکٹ چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام روشن بھیلہ کرکٹ کمپلیکس قصور میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »